• Home  
  • وٹس ایپ پر نا معلوم نمبر سے آنے والے میسجز کو کیسے روکا جائے گا
- جدید دنیا

وٹس ایپ پر نا معلوم نمبر سے آنے والے میسجز کو کیسے روکا جائے گا

واٹس ایپ پر نامعلوم نمبرز کی جانب سے موصول ہونے والے میسیجز کو روکنے کے لیے ایک بہترین فیچر تیار کیا جا رہا ہے جس کو جلد پیش کردیا جائے گا۔ واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ماہرین ایک ایسے فیچر کی تیاری میں مصروف ہیں، جس سے نامعلوم نمبرز سے […]

واٹس ایپ پر نامعلوم نمبرز کی جانب سے موصول ہونے والے میسیجز کو روکنے کے لیے ایک بہترین فیچر تیار کیا جا رہا ہے جس کو جلد پیش کردیا جائے گا۔

واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ماہرین ایک ایسے فیچر کی تیاری میں مصروف ہیں، جس سے نامعلوم نمبرز سے آنے والے میسیجز کو روکا جا سکے گا۔ اب نامعلوم نمبرز سے آنے والے میسیجز براہ راست ٹیکسٹ کی صورت میں ظاہر نہیں ہوں گے۔

نئے فیچر کے تحت نامعلوم نمبرز سے آنے والے پیغامات درخواست کے انداز میں آئیں گے۔مذکورہ فیچر کے تحت صارفین کو پرائیویسی میں جاکر سیٹنگ بھی کرنی پڑے گی، جس کے بعد ہی فیچر کام کرے گا۔

واٹس ایپ پر پہلے ہی محفوظ نہ کیے جانے والے نمبرز کی جانب سے واٹس ایپ گروپس میں ایڈ کیے جانے پر صارف کو درخواست کی صورت میں دعوت ملتی ہے،

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں