ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز نے لندن کو باالاخر چھوڑنے کا بڑا فیصلہ کر لیا۔
ٹام کروز نے لندن چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا ؟
ٹام کروز کے مطابق لندن کے پوش علاقے نائٹس برج میں واقع 35ملین پاؤنڈ کا فلیٹ سیکورٹی خدشات کے باعث چھوڑ دیا، جب دن دیہاڑے قریبی رولیکس اسٹور پر مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا۔
ٹیلی گراف کے مطابق63 سالہ ٹام کروز نے نائٹس برج کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے رہائش ترک کر دی ہے، جہاں حالیہ ہفتوں میں جرائم میں اضافہ دیکھا گیا۔
ٹام کروز کو کون نہیں جانتا لیکن یہ بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ ان کا اصلی نام تھامس کروز میپوتھر ہے۔
انہوں نے اپنے منیجر کے کہنے پر اپنے نام کو مختصر کیا۔ہالی وڈ کے سپراسٹار ٹام کروز نے ہندی فلموں میں طبع آزمائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھئِے
ٹام کروز نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ بالی وڈ طرز کی فلم بنانا چاہتے ہیں جن میں گانے اور رقص ہو۔
ٹام کروز کی تازہ ترین فلم ’مشن امپاسیبل: دی فائنل ریکننگ‘ شامل ہیں ۔

