• Home  
  • پی آئی اے خریداری کون کون سامنے آگیا،دوسری کوشش میں کیا نجکاری شفاف ہو پائے گی
- ٹاپ سٹوری

پی آئی اے خریداری کون کون سامنے آگیا،دوسری کوشش میں کیا نجکاری شفاف ہو پائے گی

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے حکومت ایک مرتبہ پھر کو ششیں کر رہی ہے کیو نکہ اس سے قبل بولی کی پہلی کو شش ناکامی سے دوچار ہو چکی ہے اسی لیے وزیر اعظم کو کہنا پڑا کہ اس بولی کو23دسمبر کو ٹی وی پر براہ راست نشر کیا […]

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے حکومت ایک مرتبہ پھر کو ششیں کر رہی ہے کیو نکہ اس سے قبل بولی کی پہلی کو شش ناکامی سے دوچار ہو چکی ہے اسی لیے وزیر اعظم کو کہنا پڑا کہ اس بولی کو23دسمبر کو ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائے گا اور پراسس شفاف ہوگا۔

"اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ جہاں سے برطانیہ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال ہوں گی"

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!