• Home  
  • سر گنگا رام : اہل لاھور کا وہ عظیم محسن جن کے کارنامے شہر کے ماتھے کا جھومر ہیں
- خاص رپورٹ

سر گنگا رام : اہل لاھور کا وہ عظیم محسن جن کے کارنامے شہر کے ماتھے کا جھومر ہیں

تحریر : طارق اقبال چوہدری سر گنگا رام وہ عظیم شخصیت تھے جنہوں نے لاہور سے محبت کا حق ادا کیا اور اپنی محنت اور بصیرت سے اس شہر کو نئی پہچان عطا کی۔ اصل میں انہوں نے لاہور کی تعمیروترقی کی بنیاد رکھی بلکہ اسے جدید خطوط پر استوار کر کے تاریخ میں اپنا […]

سر گنگا رام وہ عظیم شخصیت تھے جنہوں نے لاہور سے محبت کا حق ادا کیا اور اپنی محنت اور بصیرت سے اس شہر کو نئی پہچان عطا کی۔ اصل میں انہوں نے لاہور کی تعمیروترقی کی بنیاد رکھی بلکہ اسے جدید خطوط پر استوار کر کے تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف سے رقم کر دیا۔ اسی وجہ سے انہیں بجا طور پر جدید لاہور کا باپ کہا جاتا ہے۔

لاھور ۔راوی روڑ پر سر گنگا رام کی سمادھی
جب تارا مسیح نے لیور کھینچا تو پھانسی گھاٹ پر بہت دیر تک خاموشی رہی،ذوالفقار بھٹو کی آخری رات کی داستان

سکھ مت کے بانی بابا گورونانک دیوجی،جن کے ہندو اور مسلمان دونوں معترف تھے

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں