• Home  
  • غزہ امن معاہدے کے بالکل قریب پہنچ چکے ہیں،وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کی حمایت۔ٹرمپ
- ٹاپ سٹوری

غزہ امن معاہدے کے بالکل قریب پہنچ چکے ہیں،وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کی حمایت۔ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے تاریخی دن ہے کیو نکہ خطے میں امن اور استحکام کے لیے کام کریں گے ہم غزہ امن معاہدے کے بالکل قریب پنچ چکے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ غزہ امن معاہدے کے بالکل قریب […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے تاریخی دن ہے کیو نکہ خطے میں امن اور استحکام کے لیے کام کریں گے ہم غزہ امن معاہدے کے بالکل قریب پنچ چکے ہیں۔

وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ غزہ امن معاہدے کے بالکل قریب پہنچ چکے ہیں، وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل نے بھی امن معاہدے کی حمایت کی ہے۔

 ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو  وائٹ ہاؤس میں اپنی دو طرفہ ملاقات کے بعد ایک مشترک پریس کانفرنس کر رہے ہیں

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے مختلف امور پر بات چیت کی، جبکہ میڈیا کو آگاہ کیا کہ مذاکرات کے دوران خاص طور پر غزہ میں جنگ بندی اور قیامِ امن کی کوششوں پر توجہ مرکوز رہی۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں