لاہور میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق طالبہ ایم بی بی ایس کے چوتھے سال میں زیرِ تعلیم ہے۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طالبہ کی حالت خطرے سے باہر ہے اور اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہے۔
واقعے کے بعد طالبہ کو فوری طور پر میو اسپتال کی ایمرجنسی منتقل کیا گیا، جہاں بروقت طبی امداد فراہم کی گئی۔
یہ بھی پڑھئیے
لاھور نجی یونیورسٹی کی طالبہ نے خودکشی کی کوشش کیوں کی،وجہ سامنے آگئی – urdureport.com
انتظامیہ کے مطابق طالبہ کی ذہنی صحت کے پیش نظر ماہرِ نفسیات اس کی نگہداشت کر رہے ہیں

