• Home  
  • ملتان سلطان کی پھر نیلامی:کیا علی ترین خریدار بن پایں گے؟
- پاکستان

ملتان سلطان کی پھر نیلامی:کیا علی ترین خریدار بن پایں گے؟

پی ایس ایل 11سیزن میں ایک مرتبہ ملتان کی ٹیم کی نیلامی کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سے قبل ملتان سلطان کے مالک علی ترین تھے جن کے پی سی بی کے ساتھ اختلافات ہو گئے تھے۔ پی سی بی کی جانب سے پہلے ملتان کو اپنے کنٹرول میں رکھ کر میدان می اتارنے […]

پی ایس ایل 11سیزن میں ایک مرتبہ ملتان کی ٹیم کی نیلامی کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سے قبل ملتان سلطان کے مالک علی ترین تھے جن کے پی سی بی کے ساتھ اختلافات ہو گئے تھے۔

پی سی بی کی جانب سے پہلے ملتان کو اپنے کنٹرول میں رکھ کر میدان می اتارنے کا فیصلہ ہواتا ہم اب اس کی نیلامی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ملتان کی ٹیم کی نیلامی 9فروری کو لاھور میں ہو گی اور اس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ ملتان سلطان کے سابق مالک علی ترین اس بولی میں حصہ لے پاتے ہیں یا کہ نہیں۔

علی ترین کا طنز، پی سی بی نوٹس کے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالے، تنازعہ شدت اختیار کر گیا

تو یہ الوداع ہے، ملتان سلطان سے علی ترین الگ ہو گئے،جذباتی بیان جاری

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں