• Home  
  • وفاقی آئینی عدالت میں 22ہزار مقدمات ٹرانسفر ،مزید کی چھان بین جاری نئی عدالت مسائل میں الجھ گئی
- ٹاپ سٹوری

وفاقی آئینی عدالت میں 22ہزار مقدمات ٹرانسفر ،مزید کی چھان بین جاری نئی عدالت مسائل میں الجھ گئی

ملک میں27ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں ایک نیا عدالتی سیٹ اپ قائم تو کر دیا گیا ہے جس کو اتنی جلد بازی میں بنایا گیا کہ اس کو بنا نے والے بھی کئی معاملات پر شش و پنج میں مبتلا ہیں،اس وقت سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہزاروں ایسے کیسز زیر التوا ہیں جن […]

ان 56000 مقدمات میں سے ذرائع کا۔کہنا ہے کہ 22000 ایسے کیسز ہیں جن کو آئینی عدالت کو ٹرانسفر کیا گیا ہے اور ابھی مزید بھی ٹرانسفر ہو سکتے ہیں۔ جبکہ آئینی عدالت کے ساتھ ججوں کے لیے یہ زیر التوا مقدمات ایک پہاڑ کی صورت میں سامنے کھڑے ہوں گے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں