• Home  
  • پنجاب میں 65ہزار مساجد کے اماموں کے لیے ماہانہ وظیفہ قائم کر نے کا اعلان
- پاکستان

پنجاب میں 65ہزار مساجد کے اماموں کے لیے ماہانہ وظیفہ قائم کر نے کا اعلان

پنجاب مین 60ہزار مساجد کے اماموں کے لیے ماہانہ وظیفہ قائم کر نے کا اعلان کیا گیا ہے تا کہ وہ معاشرے اور لوگوں پر کم سے کم انحصار کر سکیں۔ صوبائی وزیر مریم اورنگزیب لاکا کہنا ہے کہتاریخ میں پہلی بار وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے 65 ہزار آئمہ مساجد کے لیے […]

پنجاب مین 60ہزار مساجد کے اماموں کے لیے ماہانہ وظیفہ قائم کر نے کا اعلان کیا گیا ہے تا کہ وہ معاشرے اور لوگوں پر کم سے کم انحصار کر سکیں۔

صوبائی وزیر مریم اورنگزیب لاکا کہنا ہے کہتاریخ میں پہلی بار وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے 65 ہزار آئمہ مساجد کے لیے وظیفہ مقرر کرنے کا انقلابی فیصلہ کیا گیا ہے ۔امام مسجد معاشرے کا قابل تکریم فرد ہے اس کی معاشی معاونت اب حکومت کی ذمہ داری ہو گی،

محلے کے چندے پر انحصار غیر مناسب تھا، مساجد کی تعمیر و مرمت کے پراجیکٹس سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امام مسجد کو دس ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مولا جٹ کی بڑھکوں سے چولہے نہیں جلتے سہیل آفریدی اپنی آٹا ملیں چلایں،عظمیٰ بخاری – urdureport.com

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں