• Home  
  • کینسر قابل علاج ہے سائنسدانوں کو مرض کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی
- خاص رپورٹ

کینسر قابل علاج ہے سائنسدانوں کو مرض کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی

سائنسدانوں نے کینسر کے علاج کےلیے وائبریو کالرا نامی بیکٹیریا میں ایک ہیپ اے نامی پروٹین دریافت کیا ہے جو کہ کینسر کے مرض کے خلاف انتہائی اہم ثابت ہویا ہے کیو نکہ ۔ ہیپ اے نامی پروٹین کینسر کے خلیات کو خودکشی پر مجبور کردیتا ہے۔ تحقیق کے مطابقان امراض میں صرف وہی خلیات […]

سائنسدانوں نے کینسر کے علاج کےلیے وائبریو کالرا نامی بیکٹیریا میں ایک ہیپ اے نامی پروٹین دریافت کیا ہے جو کہ کینسر کے مرض کے خلاف انتہائی اہم ثابت ہویا ہے کیو نکہ ۔ ہیپ اے نامی پروٹین کینسر کے خلیات کو خودکشی پر مجبور کردیتا ہے۔

تحقیق کے مطابقان امراض میں صرف وہی خلیات مرے جن میں ہیپ اے موجود تھی، جس کا مطلب ہے پروٹین کا اثر سلیکٹو ہے، یہ دریافت مستقبل میں کم اثرات والے کینسر کے علاج کا راستہ کھول سکتی ہے

تحقیق کے مطابق یہ پروٹین پار 1 اور پار 2 ریسیپٹرز کو نشانہ بناتی ہے، جو عام طور پر کینسر کی بڑھوتری اور سوزش میں کردار ادا کرتے ہیں، ان کی کاٹ سے خلیات کی خودکشی کا عمل شروع ہوجاتا ہے۔

اس نئی دریافت نے ٹارگٹ کینسر تھراپی کی بنیاد رکھی ہے، جو کم سائیڈ ایفیکٹ کے ساتھ موثر علاج فراہم کرتی ہے، تجربات میں چھاتی، بڑی آنت اور لبلبے کے کینسر میں اس کا واضح اثر دیکھا گیا ہے۔۔

رپورٹ کے مطابق ابحی تک یہ تحقیق تاحال لیبارٹری کی سطح پر ہے مگر نتائج انتہائی امید افزا ہیں، یعنی کینسر قابل علاج ہے اگر اس کی بروقت تشخیص ہوجائے۔

محققین نے زور دیا ہے کہ بعض اوقات بیماریوں کا علاج انہیں جراثیم میں چھپا ہوتا ہے جنہیں ہم نقصان دہ سمجھتے ہیں، اپنے جسم کے سگنلز پر دھیاں دیں تاکہ بروقت تشخیص ممکن ہوسکے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں