• Home  
  • گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
- پاکستان

گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی۔اب 15 ستمبر تک گوشوارے جمع کروانے کا سکتے ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق اب تک 40 لاکھ سے زائد افراد نے ٹیکس ریٹرن فائل کردیے، گزشتہ سال 30 ستمبر […]

ایف بی آر، ٹیكس چور ،ایف بی آر كارواءی

نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی۔اب 15 ستمبر تک گوشوارے جمع کروانے کا سکتے ہیں۔

ایف بی آر کے مطابق اب تک 40 لاکھ سے زائد افراد نے ٹیکس ریٹرن فائل کردیے، گزشتہ سال 30 ستمبر تک 35 لاکھ 64 ہزار افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروائے تھے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں