• Home  
  • حج 2027 کی پالیسی اور ٹائم لائن کا شیڈول جاری
- پاکستان

حج 2027 کی پالیسی اور ٹائم لائن کا شیڈول جاری

مکہ مکرمہ (اردو رپورٹ) سعودی حکومت نے حج2026ءکی تکمیل کے ساتھ ہی حج2027ءکی پالیسی اور ٹائم لائن کا شیڈول بھی جاری کر دیا ہے۔ سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے15 محرم سے ہم حج کا سسٹم اوپن کر رہے ہیں،15ستمبر2026ءتک حجاج کرام کی بکنگ مکمل کر کے […]

مکہ مکرمہ (اردو رپورٹ) سعودی حکومت نے حج2026ءکی تکمیل کے ساتھ ہی حج2027ءکی پالیسی اور ٹائم لائن کا شیڈول بھی جاری کر دیا ہے۔

سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے15 محرم سے ہم حج کا سسٹم اوپن کر رہے ہیں،15ستمبر2026ءتک حجاج کرام کی بکنگ مکمل کر کے فیڈنگ کرنا لازمی ہو گا۔

رمضان کریم سے پہلے حج کے تمام امور کی تکمیل کے ساتھ عازمین حج کے ویزے نکالنا لازمی ہو گا۔

یاد رہے حج2025ءمیں سعودی ٹائم لائن پر عملدرآمد نہ کرنے پر پاکستان کے67ہزار عازمین حج سے محروم رہ گئے ہیں۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!