• Home  
  • آسٹریا کی شہزادی بنے گی بلاول کی دلہن کی ،جانئیے مکمل تفصیل
- سٹی نیوز

آسٹریا کی شہزادی بنے گی بلاول کی دلہن کی ،جانئیے مکمل تفصیل

صدر آصف علی زرداری اس وقت ویانا میں موجود ہیں، جہاں ان کے بیٹے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شادی کے حوالے سے اہم پیش رفت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق صدر آصف علی زرداری مبینہ طور پر بلاول بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ طے کرنے […]


صدر آصف علی زرداری اس وقت ویانا میں موجود ہیں، جہاں ان کے بیٹے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شادی کے حوالے سے اہم پیش رفت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔


تاہم بلاول بھٹو زرداری نے اپنی منگنی سے متعلق خبروں کو ’’مبالغہ آرائی‘‘ قرار دیا ہے، جبکہ انہوں نے ان دعوؤں کی واضح تردید بھی نہیں کی۔ ان کی فیملی نے بھی اس معاملے کی تصدیق یا تردید سے گریز کیا ہے۔


صدر آصف علی زرداری 27 اگست سے 31 اگست 2026 تک آسٹریا کے دورے پر ہیں۔ ان کی غیر موجودگی میں قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی شادی کے حوالے سے گزشتہ روز اطلاعات آرہی تھیں کہ یہ لِخٹنسٹائن یورپ میں ہو رہی ہے جو کہ ایک چھوٹا ملک ہے جو سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا کے درمیان واقع ہے، جبکہ اس کا دارالحکومت وادوز (Vaduz) ہے۔


ویانا سے لِخٹنسٹائن تقریباً 500 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، یعنی یہ آسٹریا کے مغربی حصے میں ہے اور ویانا کے بالکل قریب نہیں

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!