• Home  
  • سعودی معاہدہ، دیگر ممالک شمولیت کے خواہاں، معاہدہ ایک رات میں طے نہیں ہوا، ڈار
- پاکستان

سعودی معاہدہ، دیگر ممالک شمولیت کے خواہاں، معاہدہ ایک رات میں طے نہیں ہوا، ڈار

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاک سعودیہ دفاعی معاہدے میں دیگر ممالک کی شرکت کے حوالے سے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا تاہم کچھ ممالک خواہش ضرور رکھتے ہیں‘دفاعی معاہدہ ایک رات میں طے نہیں پایا بلکہ اس میں کئی ماہ کا وقت لگا‘ وزیر دفاع […]

ishaq dar,trump twenty point agenda

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاک سعودیہ دفاعی معاہدے میں دیگر ممالک کی شرکت کے حوالے سے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا تاہم کچھ ممالک خواہش ضرور رکھتے ہیں‘دفاعی معاہدہ ایک رات میں طے نہیں پایا بلکہ اس میں کئی ماہ کا وقت لگا‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کی خفیہ شرائط نہیں‘ معاہدے کا دائرہ کار دیگر ممالک تک بھی بڑھ سکتا ہے‘ جوہری ہتھیار دفاعی معاہدے کا حصہ نہیں ‘

ادھر ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے واضح کیاہے کہ پاک سعودیہ تاریخی معاہدہ خالصتا دفاعی نوعیت کا ہے‘یہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا‘یہ معاہدہ اہم سنگ میل ہےجوخطے میں امن ‘ سلامتی اور استحکام کیلئے اہم کردار ادار کرے گا‘ ہمارا جوہری ڈاکٹرائن واضح اورہماری اندرونی دستاویز ہے‘اس کا دیگر ممالک سے کوئی لینا دینا نہیں

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں