• Home  
  • مون سون بارشوں نے تباہی پھیر دی : 122 ہلاک ، سیلابی کا الرٹ جاری
- پاکستان

مون سون بارشوں نے تباہی پھیر دی : 122 ہلاک ، سیلابی کا الرٹ جاری

پاکستان میں جاری مون سون بارشوں نے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی ہے، جہاں بارشوں سے متعلق حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 122 ہو گئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام نے آئندہ چند روز کے دوران مزید شدید بارشوں، دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے اور ممکنہ سیلاب […]

پاکستان میں جاری مون سون بارشوں نے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی ہے، جہاں بارشوں سے متعلق حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 122 ہو گئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام نے آئندہ چند روز کے دوران مزید شدید بارشوں، دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے اور ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔

Monsoon Raining In Pakistan

محکمہ موسمیات کا موقف

این ڈی ایم اے کا الرٹ

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!