• Home  
  • یکم جولائی سے مون سون بارشیں ،سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
- پاکستان

یکم جولائی سے مون سون بارشیں ،سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک بھر میں مون سون 2026 کی پہلی باقاعدہ بارشوں کا سلسلہ یکم جولائی سے شروع ہو کر 6 جولائی تک جاری رہ سکتا ہے۔ اس دوران متعدد علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور کہیں کہیں موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات […]

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک بھر میں مون سون 2026 کی پہلی باقاعدہ بارشوں کا سلسلہ یکم جولائی سے شروع ہو کر 6 جولائی تک جاری رہ سکتا ہے۔ اس دوران متعدد علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور کہیں کہیں موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

صوبوں کی صورتحال

گلگت بلتستان کی صورتحال

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!