• Home  
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے تک اضافے کا امکان
- پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے تک اضافے کا امکان

ملک میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں 2 سے ساڑھے 4 روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے اس بارے پٹرولیم انڈسٹری نے ورکنگ پیپر اوگرا کو بھجوا دیا حکومت نے پیٹرولیم لیوی یا ٹیکسز بڑھائے تو قیمتیں […]

petrol price in pakistan
petrol price in pakistan

ملک میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں 2 سے ساڑھے 4 روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے اس

بارے پٹرولیم انڈسٹری نے ورکنگ پیپر اوگرا کو بھجوا دیا

حکومت نے پیٹرولیم لیوی یا ٹیکسز بڑھائے تو قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں، البتہ اگر لیوی یا ٹیکسز کم  وئے تو پیٹرول مصنوعات سستی بھی ہو سکتی ہیں۔ انڈسٹری کی ورکنگ میں ٹیکسز اور ایکسچینج ریٹ شامل نہیں ہے

پٹرولیم انڈسٹری نے اوگرا کو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 48 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 65 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 76 پیسے فی لیٹر اضافے تجویز دی ہے۔

اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کل سمری بھجوائے گی، وزیراعظم، وزارت خزانہ کی مشاورت سے قیمتوں کا تعین کا فیصلہ کریں گے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں