• Home  
  • روہت شرما کو کیوں کپتانی سے ہٹایا گیا وجہ سامنے آگئی
- کھیل

روہت شرما کو کیوں کپتانی سے ہٹایا گیا وجہ سامنے آگئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز روہت شرما کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کے فیصلے کی وحہ سامنے آگئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ روہت شرما کو ہٹا کر دراصل ’ٹیم کلچر‘ کو متاثر ہونے سے بچانے کے لیے کیا گیا۔ یہ انکشاف جس میں روہت شرما کو ہٹا کر […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز روہت شرما کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کے فیصلے کی وحہ سامنے آگئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ روہت شرما کو ہٹا کر دراصل ’ٹیم کلچر‘ کو متاثر ہونے سے بچانے کے لیے کیا گیا۔

یہ انکشاف جس میں روہت شرما کو ہٹا کر شمبن گل کو نیا کپتان مقرر کیا گیا اس کا انکشاف بھارتی میڈیا ’ٹائمز آف انڈیا’ کی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا کہ نوجوان بلے باز شُبمن گِل کو آسٹریلیا کے خلاف آئندہ تین روزہ سیریز کے لیے وَن ڈے فارمیٹ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی روہت شرما کی وَن ڈے کپتانی کا دور اختتام پذیر ہو گیا۔ روہت شرما ایک طویل عرصے تک بھارتی ٹیم کے کپتان رہے ہیں۔

انڈین میڈیا کے انکشاف کے مطابق ’ٹائمز آف انڈیا‘ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ اس بات سے خوفزدہ تھی کہ اگر روہت قیادت جاری رکھتا ہے تو وہ اپنے ’فلسفانہ قیادت‘ کے مطابق ٹیم کو چلائے گا جس سے ٹیم کلچر متاثر ہو سکتا تھا۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں