• Home  
  • پنجاب کی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں،سانس لینے میں بھی مشکل
- پاکستان

پنجاب کی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں،سانس لینے میں بھی مشکل

پنجاب کی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں اس وقت جیلوں میں گنجائش سے ستر فیصد زیادہ قیدی جیلو ں میں قید ہیں۔ اس وقت سب سے زیادہ افرد قید میں بند ہیں تاریخ میں اتنے قیدی پنجاب کی جیلوں میں کبھی بند نہیں ہوئے جتنے اب پنجاب کی جیلوں میں بند ہیں۔ پنجاب کی جیلو […]

پنجاب کی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں اس وقت جیلوں میں گنجائش سے ستر فیصد زیادہ قیدی جیلو ں میں قید ہیں۔ اس وقت سب سے زیادہ افرد قید میں بند ہیں تاریخ میں اتنے قیدی پنجاب کی جیلوں میں کبھی بند نہیں ہوئے جتنے اب پنجاب کی جیلوں میں بند ہیں۔

پنجاب کی جیلو ں میں ایک رپورٹ کے مطابق تعداد زیادہ ہو نے کے با عث قید میں سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا ہے ۔پنجاب کی 45 جیلوں میں 38ہزار قیدیوں کی تعداد 72176 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے او ر اس وقت گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی پنجاب کی جیلو ں میں قید ہیں۔

کیمپ جیل میں دو ہزار قیدی رکھنے کی گنجائش ہے لیکن کیمپ جیل میں سات ہزار قیدی ڈالے گئے ہیں۔

اس طرھ پنجاب بھر کی جیلوں میں سے 38 ہزار کی بجائے جیلوں میں 72 ہزار قیدی موجود ہیں۔ دو ماہ میں سات ہزار اضافی قیدی جیلوں میں ڈالے گئے ہیں۔اڈیالہ جیل میں 8114قیدی بند ہیں جبکہ اڈیالہ میں 2176قیدی رکھنے کی گنجائش ہے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں