• Home  
  • سپریم کورٹ کے اندر ملازمین کی پرائیویٹ افراد سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔
- پاکستان

سپریم کورٹ کے اندر ملازمین کی پرائیویٹ افراد سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔

سپریم کورٹ کے اندر ملازمین کی پرائیویٹ افراد سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔اس حوالے سے جاری آفس آرڈر کے مطابق دفتری اوقات میں ملازمین سے ملاقات کی وجہ سے کام متاثر ہوتا ہے، دفتری اوقات میں ملازمین کسی پرائیویٹ شہری سے ملاقات نہیں کرسکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلینڈر کے […]

سپریم کورٹ کے اندر ملازمین کی پرائیویٹ افراد سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔اس حوالے سے جاری آفس آرڈر کے مطابق دفتری اوقات میں ملازمین سے ملاقات کی وجہ سے کام متاثر ہوتا ہے، دفتری اوقات میں ملازمین کسی پرائیویٹ شہری سے ملاقات نہیں کرسکیں گے۔

آفس آرڈر میں مزید کہا گیا ہے کہ ملاقات ضروری ہو تو ملازمین سینئر سے اجازت لے کر سہولت مرکز میں 5 منٹ ملاقات کرسکیں گے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں