اتوار, 27 ستمبر 2026
  • Home  
  • بونڈی بیچ فائرنگ ملزم نوید اکرم پر59 جرائم کے الزامات عاید
- دنیا

بونڈی بیچ فائرنگ ملزم نوید اکرم پر59 جرائم کے الزامات عاید

اپ ڈیٹ آسٹریلیا کی نیو ساؤتھ ویلز پولیس کا کہنا ہے کہ بونڈائی ساحل پر ہونے والی فائرنگ کے مشتبہ ملزم نوید اکرم پر 59 جرائم کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ان میں قتل کے 15 اور ایک دہشت گردانہ فعل کے ارتکاب کا ایک جرم شامل ہے۔ تین روز قبل […]

آسٹریلیا کی نیو ساؤتھ ویلز پولیس کا کہنا ہے کہ بونڈائی ساحل پر ہونے والی فائرنگ کے مشتبہ ملزم نوید اکرم پر 59 جرائم کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ان میں قتل کے 15 اور ایک دہشت گردانہ فعل کے ارتکاب کا ایک جرم شامل ہے۔

تین روز قبل سڈنی کے مشہور بونڈائی ساحل پر منعقد ہونے والی یہودیوں کی تقریب پر ’دہشت گردانہ‘ حملے کے بعد حملہ آوروں کی شناخت 50 سالہ ساجد اکرم اور ان کے 24 سالہ بیٹے نوید اکرم کے نام سے ہوئی تھی۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!