سابق مشہور کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے کو ملازمہ سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر گرفتار کر لیا گیا ،ملزم کو انویسٹی گیشن پولیس برکی نے گرفتارکرلیا۔
سلمان قادر کیخلاف اس کی گھریلوملازمہ نے جنسی زیادتی کی درخواست دی۔متاثرہ لڑکی کی درخواست پر برکی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
یہ بھی پڑھئیے
نیہا ککڑ نے طلاق سے متعلق پھیلی افواہوں پر خاموشی توڑ دی – urdureport.com
ہمیں جوائن کریں
(3) Urdu Report (@UrduReportpk) / X
ایف آئی آر کے مطابق فرسٹ کلاس کرکٹرسلمان قادر نے فارم ہاؤس پرلیجاکر ملازمہ سے زیادتی کی۔
سلمان قادر نے اسے کام کے بہانے بلایا تھا۔

