پی ایس ایل 11سیزن میں ایک مرتبہ ملتان کی ٹیم کی نیلامی کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سے قبل ملتان سلطان کے مالک علی ترین تھے جن کے پی سی بی کے ساتھ اختلافات ہو گئے تھے۔
پی سی بی کی جانب سے پہلے ملتان کو اپنے کنٹرول میں رکھ کر میدان می اتارنے کا فیصلہ ہواتا ہم اب اس کی نیلامی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Auction² 👀
Multan Team Auction | 9 February 2026 |
📍 Lahore#HBLPSL | #NewEra pic.twitter.com/lLdfdUgEtm— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 4, 2026
ملتان کی ٹیم کی نیلامی 9فروری کو لاھور میں ہو گی اور اس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ ملتان سلطان کے سابق مالک علی ترین اس بولی میں حصہ لے پاتے ہیں یا کہ نہیں۔
یہ بھی پڑھئیے

