اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی وائرل ہونے والی ویڈیو کی حقیقت بتا دی ۔
See this Instagram video by @haniaheheofficial https://t.co/bavRWkL0Ci
— Urdu Report (@UrduReportpk) February 15, 2026
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اداکارہ ہانیہ عامر کو گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ ڈانس کرتے دیکھا گیا۔
ویڈیو میںاداکارہ ہانیہ عامر نے پیلے رنگ کا جوڑا پہنا ہوا ہے جبکہ ہاتھوں میں پھولوں کے گجرے اور سر پر دوپٹہ پہن کر دلہن بن گئِ ہیں۔
ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد خبریں گردش کرنے لگیں کہ ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے۔
سوشل میڈیا پر بے تہاشہ شادی کی خبروں کے بعد اداکارہ نے اپنی سالگرہ کو ہی مہندی کی تھیم پر منانے کا فیصلہ کیا اور سالگرہ میں وہ مہندی کی دلہن بن گئی۔
یہ بھی پڑھئِے


