• Home  
  • عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی اگئی
- ٹاپ سٹوری

عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی اگئی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ایران جنگ کے جلد ختم۔ہونے کے بیان کے بعد عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔ امرکی صدر ٹرمپ نے بیان دیا کہ ایران سے جنگ بہت جلد ختم ہو جائے گی۔ ٹرمپ کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نو […]

petrol price in pakistan

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ایران جنگ کے جلد ختم۔ہونے کے بیان کے بعد عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔

امرکی صدر ٹرمپ نے بیان دیا کہ ایران سے جنگ بہت جلد ختم ہو جائے گی۔

ٹرمپ کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نو فیصد تک کمی ہوئی۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں رپبلکن پارٹی کے کانگریسی ارکان سے خطاب میں کہا کہ جنگ ’بہت جلد ختم ہو جائے گی‘۔

انھوں نے مزید کہا کہ ’ہم کئی لحاظ سے پہلے ہی جیت چکے ہیں، لیکن ابھی مکمل طور پر نہیں جیتے۔

امریکی صدر کے اس بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نو فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تاہم انھوں نے ایرانی انتظامیہ تو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جاری رکاوٹ کو بھی جلد ختم کیا جائے ورنہ اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں