انمول پنکی کی بغیر ہتھکڑی پیشی کا سخت نوٹس،جوڈیشل ریمانڈ پر

کراچی میں گارڈن پولیس ںے منشیات فروش خاتون ملزمہ انمول عرف پنکی سے پستول، کروڑوں روپے مالیت کی کوکین، کیمیکلز اور دیگر منشیات برآمد کرنے کے الزام میں ملزمہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی پولیس چیف آزاد خان نے ملزمہ انمول۔پنکی۔کو کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے … انمول پنکی کی بغیر ہتھکڑی پیشی کا سخت نوٹس،جوڈیشل ریمانڈ پر پڑھنا جاری رکھیں