پی آئی اے کو خریدنے والے عارف حبیب گروپ چیرمین نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی طرف سے جیٹ فیول میں 150 فیصد اضافے کے بعدپی آئی اے نہیں چلا سکتے۔۔ PIA کو چلانا مشکل ہے
انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر حکومت جیٹ فیول میں اضافے کو واپس نہیں لے گی تو میں سمجھتا ہوں پی آئی اے نہیں چل سکتی بند ہو جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو اپنا واپس فیصلہ لینا پڑے گا ورنہ پاکستان ائیرلائن کا چلنا مشکل ہے۔
یہ بھی پڑھئِے


