اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

انوکھی دنیا

برطانیہ میں مردہ ڈونر کے رحم سے پیدا ہونے والا پہلا بچہ، طبی میدان میں بڑی کامیابی

لندن میں ایک شاندار طبی کامیابی نے تاریخ رقم کر دی ، جہاں پر ایک برطانوی خاتون نے مُردہ ڈونر سے منتقل کی گئی بچہ دانی کے ذریعے ایک بچے کو جنم دیا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق نومولود بچے، ہیگو پاؤل، کی پیدائش کو جدید طب کا معجزہ قرار دیا جا رہا ہے۔ بچہ […]

پاکستان

پرائیویٹ پارٹنر شپ سے توانائی کےشعبے میں اصلاحات لا رہےہیں،اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نجی شعبے کی شمولیت سے پاور سیکٹر کی بہتری کیلئے پر امید  ہیں اور کہا کہ مسابقتی مارکیٹ سے صارفین کو سستی اور معیاری بجلی کی فراہمی ممکن ہوگی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی نے کہا کہ  پرائیویٹ پارٹنرشپ سے توانائی کےشعبے میں اصلاحات لا […]

تعلیم

لاہور ہائی کورٹ:بھارتی شہری کی سربجیت کور (نور فاطمہ) کا نکاح منسوخ کرنے کی استدعا

لاہور ہائی کورٹ سے ایک بھارتی شہری کرنال سنگھ نے انڈیا سے پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کور (نور فاطمہ) کا نکاح منسوخ کرنے کی اپیل کی ہے۔ کرنال سنگھ کا موقف ہے کہ سربجیت کور اب بھی ان کی بیوی ہیں، لہٰذا ان کا پاکستانی شہری سے کیا گیا نکاح منسوخ […]

کھیل

ٹی ٹونٹی سپر ایٹ! انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دی دے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں سپر ایٹ مرحلے کے میچ انگلینڈ نے کپتان ہیری بروک کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔  پالیکیلے میں کھیلے جارہے سپر ایٹ میں گروپ 2 کے اس اہم میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا […]

پاکستان

پی ایس ایل 11: نئی فرنچائز کا نام ’پنڈیز‘ رکھ دیا گیا، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز راولپنڈی نے اپنی ٹیم کا نام باضابطہ طور پر ’پنڈیز‘ رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان ٹیم کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ 25 سیکنڈ کی ایک ویڈیو کے ذریعے کیا گیا، جس میں راولپنڈی کے […]

انٹرٹینمنٹ

عتیقہ اوڈھو دو چار سرجریاں کروالیں تو ان کے ساتھ بھی ہیرو آجایں

نامور اداکار ومیزبان فہد مصطفیٰ نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عتیقہ آپا 2، 4 مزید اچھی سرجریاں کروالیں تو ہم ان کے ہیرو بن سکتے ہیں۔  سینئر ادکارہ عتیقہ اوڈھو نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکار فہد مصطفیٰ کی عمر کے بارئے میں مخاطب کرتے ہوئے […]

پاکستان

پنجاب حکومت: نئی پالیسی میں رضاکارانہ اور جبری ریٹائرمنٹ کے قوانین میں تبدیلی

حکومتِ پنجاب نے نئی پالیسی متعارف کراتے ہوئے رضاکارانہ اور جبری ریٹائرمنٹ کے قوانین میں تبدیلی کے ذریعے جلد ریٹائرمنٹ/پینشن پر جانے کے راستے کو محدود کر دیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے سول سرونٹس ایکٹ 1974ء کے تحت اختیارات استعمال کرتے ہوئے Punjab Civil Servants Act, 1974 کے مطابق Punjab Civil Services Pension Rules میں ترمیم […]

پاکستان

لاہور سے لاپتہ ہونے والے پاکستانی نژاد کینیڈین سکالر حمزہ احمد پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار

لاہور کے علاقے ڈیفنس سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے پاکستانی نژاد کینیڈین سکالر حمزہ احمد کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں پاکستان کے سائبر کرائم قانون (پیکا) کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وکیل کا مزید کہنا تھا کہ اس سلسلے میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے،تاحال متعلقہ […]

پاکستان

پاکستان انگلینڈ میچ میں بھی بارش کی پیشنگوئی سامنے آگئی

کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اہم مقابلہ آج سری لنکا کے شہر کینڈی میں واقع Pallekele International Cricket Stadium میں کھیلا جائے گا۔ میچ سے قبل موسم کی صورتحال سے متعلق اہم پیشگوئیاں سامنے آئی ہیں۔ موسم کی پیشگوئی کرنے والی ویب سائٹ AccuWeather کے مطابق دن کے اوقات میں […]

سیاحت

اسلام آباد الیکٹرک ٹرام:اسلام آباد ائیر پورٹ سے لیک ویو پارک تک پہلے فیز پر کام شروع

اسلام آباد میں الیکٹرک ٹرام سروس شروع کرنے کے منصوبے میں تیزی سے پیشرفت سامنے آئی ہے اور سی ڈی اے کو تین ماہ میں فزیبلٹی رپورٹ مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔Capital Development Authority (سی ڈی اے) نے وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایات پر اسلام آباد میں جدید الیکٹرک ٹرام سروس شروع کرنے […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!