اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

بل گیٹس کا غیر ازدواجی تعلقات کا بڑا اعتراف: جیفری ایپسٹین سے تعلقات پر معافی مانگ لی

بل گیٹس Bill Gates نے بدنام زمانہ مالیاتی شخصیت جیفری ایپسٹین Jeffrey Epstein کے ساتھ اپنے تعلق کو "بڑی غلطی” قرار دیتے ہوئے معذرت کر لی ہے۔ امریکی اخبار The Wall Street Journal کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے ایک داخلی اجلاس کے دوران اعتراف کیا کہ ایپسٹین سے ملاقاتوں نے ان کی فلاحی […]

کھیل

انگلینڈ سے شکست کے بعد سلمان علی آغا کے اہل خانہ کو سوشل میڈیا پر آن لائن ہراسانی

انگلینڈ سے میچ میں ناکامی کے بعد بعض شائقین نے قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کے اہلِ خانہ کو سوشل میڈیا پر تنقید اور ہراسانی کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق ان کی اہلیہ اور کمسن بیٹے کو نازیبا پیغامات موصول ہوئے۔ کپتان کی اہلیہ صبا نے انسٹاگرام اسٹوری میں […]

پاکستان

سابق چیف جسٹس آف پاکستان کے موبائل سے رقم کا مطالبہ

سابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا ہے جس کے بعد ان کے موبائل وٹس ایپ سے لوگوں سے رقم کا مطالبہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد ہیکر نے سابق چیف جسٹس کے رابطہ نمبروں سے […]

تعلیم

اٹلی کا پاکستانی لیبر کے لیے 10 ہزار 500 ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان

اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے ڈوسی نے اعلان کیا ہے کہ لیگل مائیگریشن کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی اسکلڈ لیبر فورس کے لیے 10 ہزار 500 ورک ویزے جاری کیے جائیں گے۔ یہ اعلان وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران کیا گیا، جس میں دوطرفہ امور اور باہمی تعاون […]

پاکستان

لاہور: بسنت کے دوران 17 اموات، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع

لاہور میں بسنت کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعات کی رپورٹ ہوم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق بسنت میلے کے دوران لاھور شہر بھر میں مجموعی طور پر 17 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ تین افراد کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوئے، […]

پاکستان

اچھی خبر:یونان کا پاکستان کے لیے ورک ویزوں کی تعداد میں اضافہ

پاکستان اور یونان کا غیرقانونی امیگریشن کے خلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ یونان کے پاکستانی ورک ویزوں کی تعداد میں بھی اضافے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ روم میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کے وزیر برائے مہاجرت اتھاناسیس پلیورس سے اہم ملاقات کی جس میں غیرقانونی امیگریشن اور انسانی […]

ٹیکنالوجی

اے کے یو-آئی ای ڈی اور این ای ڈی یونیورسٹی کا واش اور رین واٹر ہارویسٹنگ ایجوکیشن پراجیکٹ

اے کے یو-آئی ای ڈی اور این ای ڈی یونیورسٹی کا مری اور کوٹلی ستیاں میں واش اور رین واٹر ہارویسٹنگ ایجوکیشن پراجیکٹ مکمل اسلام آباد، 25 فروری 2026:٭ مری اور کوٹلی ستیاں کی کمیونٹیز نے ایک سالہ اقدام سے فائدہ اٹھایا جس کا مقصد پانی، صفائی اور حفظانِ صحت (WASH) سے متعلق آگاہی میں […]

انٹرٹینمنٹ

دلہن کی گود میں سر رکھ کر فوٹو شوٹ، 60 سالہ حکیم بابر کی ویڈیوز پر تنقید

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے النور دواخانہ کے حکیم بابر کی جوان لڑکی سے شادی کی سوشل میڈیا پر ویڈیوز نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ حکیم بابر کی شادی کی نئی ویڈیوز سامنے آنے پر تنقید کا سلسلہ بھی تیز ہو گیا ہے۔ ابتدائی طور پر سوشل میڈیا صارفین نے عمر کے واضح فرق […]

انٹرٹینمنٹ

فضا علی کا ڈاکٹر نبیہا کیساتھ پروگرام پری پلان اسکرپٹڈ نکلا، خفیہ آڈیو لیک

اداکارہ فضا علی کے رمضان ٹرانسمیشن سے منسوب مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پروگرام کی شفافیت پر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ جبکہ صارفین نے شریکِ پروگرام ڈاکٹر نبیہا علی خان کی قسط کو ’اسکرپٹڈ‘ قرار دینا شروع کر دیا ہے۔ وائرل آڈیو میں بظاہر پروگرام کے آف ایئر ہونے کے […]

تعلیم

ایسپٹین فائلز میں نام آنےپر نوبیل امن کمیٹی کے سابق چیئرمین کی خود کشی کی کوشش

Thorbjørn Jagland سے متعلق میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایپسٹین فائلز میں نام آنے کے بعد تھوربیورن جیگ لینڈ نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی۔ تاہم یہ کوشش ناکام رہی اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق 75 سالہ سابق وزیراعظم کی حالت تشویشناک […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!