اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

عبوری قیادت کونسل قائم، آیت اللہ علی رضا اعرافی کو کونسل کا فقیہ مقرر کردیا گیا

ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی رضا اعرافی کو عبوری قیادت کونسل کا فقیہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ کونسل عارضی طور پر سپریم لیڈر کے فرائض انجام دے گی اور علی رضا اعرافی اس عبوری کونسل کے رکن کے طور پر ایرانی سپریم لیڈر کے فرائض سنبھالیں گے۔ میڈیا رپورٹس میں […]

پاکستان

ایران کی جوابی کارروائی:امریکی اڈوں پر میزائل و ڈرون حملوں کی چھٹی لہر

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق امریکی اور اسرائیلی حملوں میں رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی تصدیق کے بعد پاسدارانِ انقلاب نے ردِعمل میں حملوں کی چھٹی لہر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے اس رائی ل […]

پاکستان

سری لنکا کو ہرانے کے باوجود پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ سے آؤٹ

پاکستان نے سری لنکا کو شکست تو دے دی لیکن مطلوبہ مارجن سے کامیابی حاصل نہ کرنے کے باعث قومی ٹیم ناٹ آؤٹ مرحلے میں جگہ نہ بنا سکی۔ کینڈی میں کھیلے گئے اہم میچ میں پاکستان کو سیمی فائنل کی دوڑ میں برقرار رہنے کے لیے کم از کم 65 رنز سے فتح درکار […]

تعلیم

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ائی کی شہادت کی تصدیق،40 روزہ سوگ

امریکا کے حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید ہوگئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے آیت اللّٰہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بھر میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روز کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایران کی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ […]

petrol price in pakistan
پاکستان

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں بڑا اضافہ کر دیا۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا اور پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 8 روپے کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے […]

انٹرٹینمنٹ

عبدالرزاق کی بیوی کے سامنےدوسری شادی سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے سابق نامور آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ایک ٹی وی پروگرام میں اپنی اہلیہ کے سامنے دوسری شادی سے متعلق ہلکے پھلکے انداز میں بات کی، جس پر حاضرین اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ مبذول ہو گئی۔ عبدالرزاق اپنی اہلیہ عائشہ رزاق کے ہمراہ معروف میزبان ندا یاسر کے شو میں شریک ہوئے، […]

پاکستان

بیٹا بڑا ہو گیا ہے، خبروں کو پڑھ سکتا ہے،نجی زندی میں مداخلت نہ کریں:شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی نجی زندگی سے متعلق پھیلائی جانے والی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر مصدقہ معلومات اور افواہوں سے گریز کریں، بصورتِ دیگر ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ سوشل […]

انٹرٹینمنٹ

لوگ ‘آنٹی’ نہ کہیں:اداکارہ نادیہ خان کی پروگرام میں گفتگو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ وہ ماضی میں اپنے مقبول پروگرام The Nadia Khan Show کی میزبانی کے باعث شہرت حاصل کر چکی ہیں۔ جبکہ ڈرامہ سیریلز بندھن، ایسی ہے تنہائی، کم ظرف اور ڈولی ڈارلنگ میں اداکاری بھی کر چکی […]

انٹرٹینمنٹ

راولپنڈی کے حکیم بابر اور اہلیہ کی وائرل ویڈیوز پر معذرت

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے معمر شہری حکیم بابر اور ان کی اہلیہ نے اپنی شادی کی وائرل ویڈیوز پر عوام سے معافی مانگ لی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ان کی شادی سے متعلق ویڈیوز اور تصاویر تیزی سے پھیل گئی تھیں، جس کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے ملے جلے […]

تعلیم

ایران کی جوابی کارروائیاں، خلیج میں امریکی اڈوں پر حملے

امریکہ کی حالیہ کارروائیوں کے بعد ایران نے خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر جوابی میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بحرین، ابوظہبی اور قطر میں میزائل حملے کیے گئے جبکہ سعودی دارالحکومت ریاض میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ مختلف خلیجی ممالک میں فضائی دفاعی نظام کو متحرک کیے […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!