اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

امریکہ نے علی خامنہ آئی سے پہلے کس کس سربراہ مملکت کا خاتمہ کیا

امریکہ کئی دہائیوں تک غیر ملکی سربراہان کو براہِ راست نشانہ بنانے سے گریز کرتا رہا، کیونکہ سی آئی اے کی خفیہ کارروائیوں کے ماضی کے تلخ تجربات اور غیر متوقع نتائج نے واشنگٹن کو محتاط بنا دیا تھا۔ تاہم ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ہلاک کرنے کے بعد صورتحال […]

پاکستان

پی ایس ایل :ملتان سلطانز کی واپسی، سیالکوٹ سٹالینز کا نام تبدیل

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ سٹالینز کا نام تبدیل کر کے ایک بار پھر ملتان سلطانز رکھ دیا گیا ہے، جس کے بعد ٹورنامنٹ میں ملتان سلطانز کی باضابطہ واپسی ممکن ہو گئی ہے۔ پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے […]

تعلیم

امریکی حملے میں 168 کمسن شہید طالبات کی نماز جنازہ لاکھوں افراد شریک

ایران کے شہر مناب میں امریکی میزائل حملے کا نشانہ بننے والے ایک نجی اسکول کی طالبات کی نمازِ جنازہ مقامی حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں ادا کر دی گئی۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہفتے کی صبح مناب میں واقع شجرہ طیبہ ایلیمنٹری اسکول پر میزائل حملہ کیا گیا۔ مناب […]

خاص رپورٹ

تختِ پیانگ یانگ کی نئی وارث؟کیا ایک کمسن لڑکی جوہری ہتھیاروں سے لیس ملک کو چلائے گی؟

اس وقت یہ بحث زیر گردش ہے کہ دنیا کے طاقتوں کو انکھیں دکھانے والی ریاست شمالی کوریا کا وارث کون ہو گا ،کیا کم جونگ اُن کی کم سن بیٹی شمالی کوریا کی اگلی حکمران ہوں گی؟ سوال یہ ہے: کیا دنیا جلد ایک کم سن لڑکی کو جوہری ہتھیاروں سے لیس ریاست کی […]

hajj
پاکستان

پاکستان نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا

پاکستان نے رواں سال حج پروازوں کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے اور پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 468 پروازوں کے ذریعے ایک لاکھ 19 ہزار عازمین کو حجازِ مقدس پہنچایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق 18 اپریل کو کراچی، لاہور، سیالکوٹ […]

تعلیم

سعودی عرب ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ایرانی ڈرون حملہ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے سفارتی علاقے میں منگل 3 مارچ کی صبح زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے اتنے شدید تھے کہ سفارتی کوارٹر کے مختلف حصوں میں کھڑکیاں لرز اٹھیں اور کچھ دیر بعد علاقے میں سیاہ دھوئیں کے بادل دکھائی دینے لگے۔ خبر رساں ادارے […]

پاکستان

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی: پی سی بی نے ہر کھلاڑی پر 50، لاکھ روپے جرمانہ ،سینیر آوٹ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ICC Men’s T20 World Cup میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سخت اقدام اٹھاتے ہوئے اسکواڈ کے ہر کھلاڑی پر 50، 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ میگا ایونٹ سے جلد اخراج اور غیر تسلی بخش نتائج کے بعد کیا گیا۔ پی […]

کھیل

ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے ملائیشیا کو 3-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

قومی ہاکی ٹیم نے یکم تا 7 مارچ جاری مینز ورلڈ کپ کوالیفایر راونڈ FIH Men’s World Cup Qualifiers کے دوسرے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان نے ملائیشیا کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ کے دوران پاکستان کی جانب […]

پاکستان

برطانیہ: جمائما خان پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ

لندن: برطانیہ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں تقریباً ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی عدالت نے جمائما خان کی ملکیت میں رجسٹرڈ گاڑی کو مقررہ حد سے زیادہ رفتار پر چلانے کے […]

پاکستان

آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ کی موت کی تصدیق

ایرانی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ کی موت کی تصدیق کر دی۔ ایران کے سرکاری ٹی وی چینل نے ایران کے رہبرِ اعلی آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ منصورہ خجستہ باقرزادہ کی شہادت کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وہ ’اپنے گھر میں‘ ہلاک ہوئی ہیں۔گزشتہ روز […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!