اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ایران کے نئے سپریم لیڈر مقرر

ایران میں ریاستی میڈیا کے مطابق ماہرین کی مجلس خبرگان (اسمبلی آف ایکسپرٹس) نے آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ملک کا نیا سپریم لیڈر مقرر کر دیا ہے۔ 88 رکنی مجلس خبرگان نے بھاری اکثریت سے مجتبیٰ خامنہ ای کو سپریم لیڈر منتخب کیا، وہ امام خمینی اور آیت اللہ […]

petrol price in pakistan
پاکستان

انڈیا حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرئے گی۔این ڈی ٹی وی

انڈیا میں حکومتی ذرائع نے این ڈی ٹی وی کو بتایا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی صورت حال کے پیش نظر روس سے خام تیل خریدا جائے گا۔ تاہمذرائع نے بتایا کہ مقامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہو گا مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے […]

انٹرٹینمنٹ

یوٹیوبر رجب بٹ کا اہلیہ ایمان فاطمہ سے علیحدگی کا اعلان

یوٹیوبر رجب بٹ نے اہلیہ ایمان فاطمہ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ رجب بٹ مشہور یوٹیوبر اور فیملی وی لاگر ہیں وہ اپنے وی لاگ اور ذاتی زندگی کی وجہ سے آج کل شہ سرخیوں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے 2024 میں اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی کی جس کی تقرییبات سوشل […]

پاکستان

پاکستان اور ازبکستان کا پانچ سالہ تجارتی روڑ میپ،نیشنل بینک کی برانچ کا قیام

پاکستان اور ازبکستان نے جمعہ کے روز ایک پانچ سالہ روڈ میپ (2026–2030) کے تحت تجارت کو فروغ دینے کا عہد کیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں نمایاں اضافہ کیا جا سکے۔ گزشتہ برس بھی پاکستان نے ازبکستان میں نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) کی ایک برانچ کھولنے میں دلچسپی ظاہر […]

پاکستان

بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ :عید پر گھروں کو جانے والے پردیسی پریشان

پاکستان میں پٹرلیم مصنوعات میں اضافے کی وجہ سے بسوں اور ٹرینوں نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے جبکہ عید پر گھروں کو جانے والے پردیسی پریشان ہو گئے۔ ترجمان پاکستان ریلویز کا کہنا ہے کہ ڈیزل قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا ۔ اکانومی کلاس […]

تعلیم

آج ایران کو بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا،صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ایران کے خلاف جنگ میں مزید شدت لائی جا سکتی ہے،آج ایران کو بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایران کے ’خراب رویے‘ کی وجہ سے اب ایسے علاقوں اور گروہوں کو بھی […]

تعلیم

دشمن ایران کو سرنڈر کرانے کی خواہش اپنے ساتھ اپنی قبروں تک لے جائیں گے۔ایرانی صدر

 ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ دشمن ملک ایران کے سرنڈر کرنے کی خواہش اپنے ساتھ اپنی قبروں تک لے جائیں گے۔ یہ بات ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے سرکاری ٹی وی پر ایک ہنگامی تقریر میں کہی۔ جس میں انھوں نے ہمسائیہ ممالک پر ناگزیر حملوں پر معافی مانگتے ہوئے کہ اب کسی […]

پاکستان

روسی تیل پاکستان کو بھی ملے گا ،روسی میڈیا کا دعویٰ

روسی میڈیا نے ماہرین کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل بھی پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا۔ روسی میڈیا کے مطابق سات لاکھ تینتیس ہزار بیرل روسی خام تیل جلد کراچی پورٹ قاسم بندرگاہ پہنچے گا۔ روسی میڈیا نے یہ بات گلوبل انرجی امور […]

پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے اہم ملاقات

سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع اور شاہی خاندان کے رکن شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز سے اہم ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون اور خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا […]

petrol price in pakistan
پاکستان

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر خزانہ کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں علی پرویز ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 55، 55 روپے کے اضافے کا اعلان کیا […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!