اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

آج ایران کو بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا،صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ایران کے خلاف جنگ میں مزید شدت لائی جا سکتی ہے،آج ایران کو بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایران کے ’خراب رویے‘ کی وجہ سے اب ایسے علاقوں اور گروہوں کو بھی […]

تعلیم

دشمن ایران کو سرنڈر کرانے کی خواہش اپنے ساتھ اپنی قبروں تک لے جائیں گے۔ایرانی صدر

 ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ دشمن ملک ایران کے سرنڈر کرنے کی خواہش اپنے ساتھ اپنی قبروں تک لے جائیں گے۔ یہ بات ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے سرکاری ٹی وی پر ایک ہنگامی تقریر میں کہی۔ جس میں انھوں نے ہمسائیہ ممالک پر ناگزیر حملوں پر معافی مانگتے ہوئے کہ اب کسی […]

پاکستان

روسی تیل پاکستان کو بھی ملے گا ،روسی میڈیا کا دعویٰ

روسی میڈیا نے ماہرین کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل بھی پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا۔ روسی میڈیا کے مطابق سات لاکھ تینتیس ہزار بیرل روسی خام تیل جلد کراچی پورٹ قاسم بندرگاہ پہنچے گا۔ روسی میڈیا نے یہ بات گلوبل انرجی امور […]

پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے اہم ملاقات

سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع اور شاہی خاندان کے رکن شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز سے اہم ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون اور خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا […]

petrol price in pakistan
پاکستان

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر خزانہ کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں علی پرویز ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 55، 55 روپے کے اضافے کا اعلان کیا […]

تعلیم

روس بھی ایران جنگ میں شامل ہو گیا امریکہ کو تشویش لاحق

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ میں روس بالواسطہ طور پر شامل ہوگیا ہے اور ایران کو امریکی اہداف پر حملوں کے لیے خفیہ معلومات فراہم کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روس Russia نے ایران کو امریکی جنگی جہازوں اور طیاروں کی پوزیشنز سے متعلق معلومات دیں جس […]

پاکستان

پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ 2026ء کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان نے آٹھ سال کے طویل عرصے بعد ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ گول کیپر علی رضا نے پنالٹی اسٹروک روک کر پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ مصر میں جاری ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائیر کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی […]

سیاحت

برطانیہ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے نیا ای ویزا سسٹم متعارف کروادیا۔

برطانیہ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے نیا ای ویزا سسٹم متعارف کروادیا ہے جس کے تحت اب پاسپورٹ پرویزا ٹکٹ نہیں لگیں گے۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بتایا کہ اس نئے سسٹم کے ذریعے پاکستانی زائرین برطانیہ کے ویزا کی درخواست آن لائن جمع کرائیں گے اور بایو میٹرک کے لیے […]

تعلیم

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا تھا۔نیو یارک ٹائمز کی تحقیقات میں انکشاف

نیویارک ٹائمز کی تحقیقات میں ایک بڑا انکشاف ہوا ہے کہ ایران مناب میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق جس وقت اسکول پر حملہ ہوا امریکی فورسز اس علاقے پر حملہ کررہی تھی تاہم ابھی تک یہ طے نہیں کیا جا سکا کہ اسکول پر بمباری غلطی تھی یا […]

پاکستان

آئی ایم ایف کا پاکستان سے عالمی قیمتوں کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات فوری مہنگی کرنے کا مطالبہ

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا کہ حکومت پاکستان پیٹرول اور ڈیزل پر کسی قسم کی سبسڈی نہ دے، عالمی قیمتوں کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل فوری مہنگا کرے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہیں۔ آئی ایم ایف حکام نے پیٹرولیم مصنوعات کی عالمی قیمتوں میں اضافہ فوری  […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!