ایرانی سکول کے قریب امریکی ٹومو ہاک میزائل گرنے کی ویڈیو اصلی ہے: بی بی سی کی تصدیق
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے ایرانی سکول کے قریب امریکی ٹوموہاک میزائل گرنے کی ویڈیو کی تصدیق کر دی۔ بی بی سی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ماہرین کی طرف سے ایک ویڈیو کے جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ جنوبی ایران میں پرائمری سکول کے قریب ایک فوجی اڈے پر امریکی […]











