اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

عمران خان کو فوری شفا ہسپتال منتقل کرنے کی استدعا مسترد، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو علاج کی غرض سے فوری طور پر اڈیالہ جیل سے شفا ہسپتال منتقل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کی صحت کی جانچ کے لیے چیف کمشنر اسلام آباد کو میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق چیف کمشنر […]

تعلیم

بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کی تجوری کے دو مالکان مل گئے

جیفری ایپسٹین نے بچوں کی سیکس ٹریفکنگ سے متعلق ایک مقدمے میں گرفتار موت سے صرف دو روز قبل دو افراد انڈائیک اور کان کو اپنی جائیداد اور دولت کا مشترکہ منتظم مقرر کیا تھا۔ انھوں نے اپنی وصیت میں ترمیم کر کے اپنی تمام دولت ایک ایسے ٹرسٹ میں منتقل کر دی جس کا […]

hajj
پاکستان

ایران جنگ میں حج پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے کا خطرہ

پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور حج پروازوں کے منصوبے کا جائزہ لے رہی ہےمشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث اس سال پاکستانی عازمینِ حج کی پروازیں متاثر ہونے کا امکان ہے۔وزارتِ مذہبی امور فضائی حدود کی سلامتی اور ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے حج پروازوں کے شیڈول […]

پاکستان

AlphaX کے ہائی پرفارمنس سلوشنز کے ساتھ یومیہ ٹریڈنگ والیوم $100 ملین تک پہنچ گیا

پاکستان، 11 مارچ 2026 AlphaX : ایک ہائی پرفارمنس آن چین کرپٹو کرنسی ایکسچینج جو ایک سادہ، مؤثر اور قابلِ اعتماد ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے نے آج اعلان کیا کہ اس کا یومیہ ٹریڈنگ والیوم $100 ملین تک پہنچ گیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی اور مضبوط سیکیورٹی اقدامات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے […]

پاکستان

عیدالفطر کس تاریخ کو ہو گی ! سپارکو نے پیشن گوئی کر دی

سپارکو نے ماہ شوّال (عید الفطر) کے حوالے سے پیش گوئی کردی ہے۔ سپارکو کے مطابق شوال 1447ہجری کا نیا چاند 19 مارچ 2026 کو صبح 6:23 بجے پیدا ہوگا اور غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی۔ پاکستان کے ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ مہتاب کے […]

تعلیم

ایران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے لگا! امریکہ نے تصویریں جاری کر دیں

سی این این نے ذرائع سے خبر دی کہ ایران کے پاس اب بھی اتنی صلاحیت موجود ہے کہ وہ اس آبی گزرگاہ میں سینکڑوں بارودی سرنگیں بچھا سکتا ہے۔ IslamicRevolutionary Guard Corps (آئی آر جی سی) جو اب ایران کی روایتی بحریہ کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز کو مؤثر طور پر کنٹرول کر […]

تعلیم

آبنائے ہرمز میں تھائی کارگو جہاز پر حملہ! عملے کو بچانے کی کوشش،کل 3 جہاز حملے کا شکار

تھائی لینڈ کی بحریہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے تھائی مال بردار جہاز پر حملہ ہوا ہے جس کے بعد عملے کو بچانے کی کوششیں ہو رہی ہیں اور اسے فوری مدد فراہم کی جا رہی ہے۔ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تین جہازوں کو ’نامعلوم پروجیکٹائل‘ سے نشانہ بنایا گیا […]

تعلیم

مجتبیٰ خامنہ خامنہ زخمی مگر محفوظ ہیں! ایرانی صدر کے بیٹے کا دعویٰ

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے بیٹے نے دعویٰ ہے کہ ایران کے نئے رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم وہ ’محفوظ‘ ہیں۔ ایرانی صدر کے بیٹے یوسف پزشکیان نے ٹیلیگرام پیغام میں کہا کہ انھیں بھی نئے رہبرِ اعلیٰ کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں’میں نے ان […]

پاکستان

ہائی کورٹ نے چکوال میں کروڑوں کی جائیداد کے مالک بہن بھائی کو قید کرنے والے مرکزی ملزم کو بری کر دیا

پنجاب کے ضلع چکوال میں کروڑوں روپے کی جائیداد ہتھیانے کے لیے بہن بھائی کو اغوا کرنے اور حبس بے میں رکھنے کے کیس میں ملزم کو بری کر دیا گیا۔ ۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے مرکزی ملزم عنصر عباس […]

کھیل

ٹرافی مسجد یا چرچ نہیں جاسکتی تو مندر کیوں ! سوریا کمار اور جے شاہ تنقید کی زد میں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو ‘ کوچ گوتم گمبھیر اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین جے شاہ نے احمد آباد میں ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کے بعد نریندر مودی سٹیڈیم کے قریب واقع ہنومان مندر کا دورہ کیا تھا اور اپنے ساتھ ٹرافی بھی مندر لیکر چلے گئے۔ ۔ ویڈیو میں […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!