اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

اداکارہ حنا آفریدی نے شادی، نکاح کے مطالبات اور ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ Hina Afridi ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ ایک حالیہ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنی شادی، نکاح کے مطالبات اور سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کے بارے میں کھل کر بات کی۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے 16 جنوری کو Taimoor […]

تعلیم

امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز ابراہم لنکن کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا,ایران کا دعویٰ

ایران نے میڈیا میں دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی فوجی تنظیم پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ اس نے امریکی کیریئر پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ […]

ٹیکنالوجی

پاکستان میں 5جی اسپیکٹرم نیلامی مکمل،عام آدمی کو کیا فایدہ ہو گا ؟

پاکستان میں جدید موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے آغازجی اسپیکٹرم نیلامی کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ اس نیلامی کے ح میں حکومت کو مجموعی طور پر 510 ملین ڈالر یعنی تقریباً 142 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوا ہے۔ جہاں 55جی ٹیکنالوجی کے متعارف ہونے سے انٹرنیٹ کی رفتار میں نمایاں اضافہ ہوگا اور صارفین […]

کھیل

دی ہنڈرڈلیگ میں ابرار احمد کی بولی لگانے والی بھارتی فرنچائز پر پریشر بڑھ گیا۔

ٹی 20 لیگ The Hundred کی فرنچائز Sunrisers Leeds کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر Abrar Ahmed کو خریدنے کا معاملہ سوشل میڈیا پر خاصی بحث کا سبب بن گیا ہے۔ کاویہ مارن کی سن رائزرز نے پاکستانی اسپنر آبدار احمد کو خریدا تو بھارتی میڈیا میں طوفان اٹھ کھڑا ہو اور […]

پاکستان

فجیرا سے نیوی کے حصار میں تیل کے دو جہاز کراچی پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرا سے 2 جہاز 10 سے 12 کروڑ لیٹر تیل کے ساتھ کراچی پہنچ گئے۔ جہازوں کی منتقلی پاک نیوی کے حفاظتی حصار میں ہوئی تاکہ بحری راستے میں کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچا جا سکے۔ پی این ایس سی کے حکام نے تصدیق کی کہ دونوں جہازوں نے […]

تعلیم

ایران جنگ: امریکا کا ری فیولنگ طیارہ مغربی عراق میں گر کر تباہ

ایران کے خلاف جاری فضائی بمباری کے دوران امریکی طیارہ مغربی عراق میں گرکر تباہ ہوگیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایندھن بھرنے والے طیارے کے نقصان سے آگاہ ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق واقعہ آپریشن ایپک فیوری کے دوران پیش آیا، اس وقت امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ امریکی […]

یو اے ای ویزا پابندی،ویزا پابندی وزٹ ورك یو اے ای،
تعلیم

امریکہ کو ایران پر حملہ کے لیے امارات کی فضائی حدود یا علاقے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اماراتی وزیر

متحدہ عرب امارات کی وزیرِ مملکت لانا نسیبہ نے خطے کے ممالک پر ایرانی حملوں کی مذمت کی ہے۔وہ اماراتی وزیر کا یہ کہنا ہےکہ یہ صورتحال صرف حملوں کی شدت کے باعث ہی حیران کن نہیں، بلکہ اس لیے بھی ہے کہ ایران نے اس تنازع میں پورے خطے کو گھسیٹ لیا ہے۔ انھوں […]

تعلیم

سپین کا دلیرانہ اقدام :ایران جنگ کا ناقد، سفیر کی تقرری ختم کر دی

اسپین کی حکومت نے سرکاری گزٹ کے مطابق اس رائی ل میں اپنے سفیر کو واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقید کی ہے۔ یہ اقدام بدھ کے روز سامنے آیا ہے، جب کہ اسپین یورپی یونین کے ان چند ممالک میں سے ہے جو غ زہ […]

پاکستان

کراچی میں BAAL کا شیطانی مجسمہ بنانے کی حقیقت کھل گئی

کراچی میں سوشل میڈیا پر ایک مبینہ ’شیطانی مجسمے‘ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اس معاملے کی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ یہ تقریباً دس فٹ بلند مجسمہ کسی مشکوک مقصد کے لیے تیار کیا جا رہا ہے، تاہم پولیس تحقیقات کے مطابق اس کے […]

تعلیم

آبنائے ہرمز بند ،ایران کے ہر ایک شہید کے خون کا بدلہ لینے کا حکم،سپریم لیڈر کا پہلا بیان نشر

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام ایرانی سرکاری ٹی وی پر نشر ہوا جس میں اُنھوں نے آبنائے ہرمز کو بند رکھنے اور ہلاک ہونے والے تمام ایرانیوں کے خون کا بدلہ لینے کا ھکم دیا۔ ایران کے نئَ رہبر اعلیٰ نے کہا کہ میناب کے سکول کے بچوں سمیت […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!