اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

ایران جنگ جلد ختم ہو جائے گی ! ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ جلد ختم ہو جائے گی، زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں ایک صحافی کے سوال پر جواب دیا کہ انھیں نہیں لگتا کہ ایران کے خلاف جنگ اس ہفتے ہی ختم ہو جائے مگر یہ جنگ جلد ختم ہو […]

انٹرٹینمنٹ

آسکر ایوارڈ :فلم ’ون بیٹل آفٹر اینادر‘ کے نام چھ ایوارڈ،فری فلسط ین کے نعرے بھی لگ گئے

امریکا میں آسکر ایوارڈز 2026 کی تقریب میں فلم ’ون بیٹل آفٹر اینادر‘ نے بہترین فلم سمیت 6 ایوارڈ جیت کر سیزن کو شاندار انداز میں اپنے نام کیا۔لیکن اس تقریب کے دوران ہسپانوی اداکار کی جانب سے فلسط ین کے حق میں لگایا جانے والا نعرہ توجہ کا مرکز بنا۔ گمنام انقلابی کی کہانی […]

ٹیکنالوجی

اچھی خبر : ملک میں ہائی سپیڈ انٹرنیٹ فائیو جی کی سروس کب سے دستیاب ہو گی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی Pakistan Telecommunication Authority (پی ٹی اے) نے 5G اسپیکٹرم کی نیلامی مکمل ہونے کے بعد اب لائسنس جاری کرنے کے عمل کو تیز کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق آئندہ چند دنوں میں ٹیلی کام کمپنیوں کو 5G لائسنس جاری کیے جا سکتے ہیں، جس کے بعد آپریٹرز کو نئی نسل […]

تعلیم

امریکہ کا آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے سات ممالک سے رابطہ،جاپان آسٹریلیا کا انکار

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trump نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی پولیسنگ کے لیے تقریباً سات ممالک سے بات چیت کی گئی ہے۔ جاپان اور آسٹریلیا نے آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کے لیے اپنے جنگی بحری جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کی وزیر ٹرانسپورٹ کیتھرین کنگ نے پیر کو […]

تعلیم

انڈیا کے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت مل گئی

انڈیا کے وزیرِ خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے کہ انڈیا کی ایران کے ساتھ براہ راست بات چیت کے نتیجے میں انڈین بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے میں مدد ملی گئی ہے۔ فنانشل ٹائمز کو انہو ں نے بتایا کہ ایرانی حکام کے ساتھ بات چیت کے کچھ نتائج برآمد ہوئے ہیں۔نئی […]

کھیل

بنگلہ دیش نے آخری ون ڈے میں پاکستان کوشکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی۔

تین ون ڈے میچز کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی۔ پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنائے۔ ٹیم کی جانب سے تنزید حسن نے شاندار 107 رنز کی اننگز […]

تعلیم

نیتین یاہو زندہ یا مردہ :اس رائِلی حکومت کا بیان اگیا

اس رائی لی وزیراعظم کے دفتر نے بی نج من نی ,تن یاہ و کے قتل(naاtaun yahuo killed) کی خبر کو افواہ قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا پرزیر گردش خبروں کے مطابق  12 مارچ کو اس رائی ل کے وزیر اعظم نے ایران کے سپریم لیڈر کو دھمکیوں سے بھرا ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس […]

پاکستان

وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔

وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 20 اور 21 مارچ کو ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے میں 5 یا 6 دن کام کرنے والے تمام سرکاری دفاتر میں جمعہ اور ہفتہ کو […]

کھیل

چیمپئنز ٹرافی جیتنے والے واحد پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ریٹائرمنٹ لے لی

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد Sarfaraz Ahmed نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ سرفراز احمد کے اعلان کے بعد ان کے تقریباً دو دہائیوں پر محیط کرکٹ کیریئر کا اختتام ہو گیا ہے۔ وہ عمران خان کے بعد واحد پاکستانی کپتان جس نے 50 […]

تعلیم

سپریم لیڈر ’صحتمند ہیں‘ اور ’صورت حال پر مکمل طور پر قابو رکھتے ہیں،ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای ’صحتمند ہیں‘ اور ’صورت حال پر مکمل طور پر قابو رکھتے ہیں۔‘ خیال رہے ایران کے سپریم لیڈر مجبتہ خامنہ ای 8 مارچ کو اپنی تقرری کے بعد اب تک منظرِ عام پر نہیں آئے ہیں۔ ان کا […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!