اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

ایران کے پارس گیس فیلڈ پر دوبارہ حملہ نہیں ہو گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کو انتہائی اہم اور قیمتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس رائی ل دوبارہ اس پر حملہ نہیں کرے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا ٹروتھ سوشل پر ایران کے ساؤتھ پارس گیس فیلڈ پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ […]

تعلیم

ایران گیس فیلڈ پر حملہ ، سعودی عرب، یو اے ای اور قطر میں جوابی حملوں کی دھمکی

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر میں موجود تیل اور گیس تنصیبات پر حملوں کی وارننگ جاری کرتے ہوئے اس کے قریب رہائش پزیر شہریوں، ملازمین اور دیگر افراد کو علاقے سے نکل جانے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ پاسدارانِ انقلاب سے منسلک خبر ایجنسی نے اپنے ٹیلی […]

بغیر ویزا سفر کرنے والی شخصیت کون ؟
پاکستان

امریکہ نے پچاس ممالک کے لیے ویزا قوانین میں سختی کر دی

امریکا نے سیاحتی اور کاروباری ویزوں کے حصول کے لیے نئے سخت قوانین متعارف کراتے ہوئے پچاس ممالک کے لیے ویزا قوانین سخت کر دئِے۔ امریکی قوانین کے مطابق اب 50 ممالک کے شہریوں کو ویزا درخواست دیتے وقت 15  ہزار ڈالر کی قابلِ واپسی ضمانتیں جمع کرانا ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے […]

تعلیم

کابل میں شہری ہلاکتوں سے متعلق پھیلائی جانے والی اطلاعات حقیقت پر مبنی نہیں ،آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کابل میں جس مقام کو نشانہ بنایا گیا وہ افغان طالبان کے اسلحہ، گولہ بارود اور ڈرونز کے ذخیرے پر مشتمل ڈپو تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ گولہ بارود میں دھماکوں کی شدت […]

تعلیم

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ عیدالفطر جمعہ کو ہو گی۔

 سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ عیدالفطر جمعہ کو ہو گی۔ شوال کے چاند سے متعلق حتمی اعلان سعودی سپریم کورٹ نے کیا۔ جس کے مطابق عید الفطر جمعہ کو ہو گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے 11 مختلف مقامات پر ماہرین فلکیات اور متعلقہ حکام چاند […]

تعلیم

ڈونلڈ ٹرمپ ہمارے سرپرائز کا انتظار کریں،خاتم الانبیاء فورس ایران

ایران کے خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر کے جنرل علی عبدالحی کا سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کے بعد بیان سامنے آیا ہے جن کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہمارے سرپرائز کا انتظار کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق علی عبدالحی نے یہ کہا ہے کہ ہمارا ردِعمل غیر معمولی ہو گا۔ واضح رہے […]

پاکستان

بابر اعظم کے اداکارہ زباب رانا سے تعلقات پر اداکارہ بول اٹھی

پاکستانی اداکارہ زباب رانا نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ رمضان ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے، جہاں میزبان جویریہ سعود نے اس معاملے پر سوال کیا، زباب رانا نے واضح کیا کہ […]

پاکستان

سہیل آفریدی سرگرم :عید کے بعد بڑا اعلان ایوانوں میں پریشانی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی راہ ہموار کرنے کے لیے سرگرمیاں تیز کر دی ہیں، خصوصاً عید کے موقع پر ممکنہ ملاقات کے لیے کوششیں جاری ہیں۔سہیل آفریدی سہیل آفریدی عید کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے ملک گیر تحریک شروع کرنے […]

انٹرٹینمنٹ

یاسر نواز نے علیزے شاہ کو تنازع ختم ہونے کے بعد پھر پیشکش کر دی

سینئر اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار یاسر نواز کے حالیہ بیان نے شوبز حلقوں میں ایک بار پھر توجہ حاصل کر لی ہے، جو انہوں نے معروف اداکارہ علیزے شاہ سے متعلق دیا۔ رمضان ٹرانسمیشن کے دوران میزبان جویریہ سعود نے یاسر نواز سے سوال کیا کہ اگر وہ علیزے شاہ کو کسی ڈرامے میں […]

پاکستان

عیدالفطر پر طوفانی بارشوں اور ژالہ باری ! شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے 17 سے 25 مارچ کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش، تیز ہواؤئں اور گرج چمک کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق ایک نیا مغربی سسٹم شمالی اور مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، جس کے اثر سے اسلام آباد، راولپنڈی، مری، […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!