اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

صبا قمر کی اداکاری سے ڈرامہ ’معمہ‘ ہٹ مگر کہانی خود معمہ بن گئی

اداکارہ صبا قمر کی ڈرامے میں شمولیت ہی اس کی کامیابی کی ضمانت بن گیا اور ایسا ہی کچھ ڈرامہ معمہ میں ہوا۔ہم ٹی وی پر نشر ہونے والا ڈرامہ ’معمہ‘ ایک اکیلی عورت جہاں آرا کی کہانی ہے جس کا شوہر جیل میں ہے۔ وہ گھر کا نچلا حصہ شادی شدہ جوڑوں کو کرائے […]

پاکستان

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں شہری افواہوں پر توجہ مت دیں،اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایران جنگ کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں، شہری افواہوں پر توجہ نہ دیں۔ ترجمان اوگرا کے مطابق ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں، شہری افواہوں پر توجہ نہ […]

تعلیم

ایران کے پاس دفاع کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے سفارت کاری کے ذریعے جنگ سے گریز کی کوشش کی لیکن امریکا اور اس رائ یل نے کوئی راستہ نہیں چھوڑا ایرانی صدر نے خطے میں اپنے پڑوسی ممالک کے سربراہان کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا اور اس ‘را ئیل نے ایران […]

پاکستان

ایپسٹین تحقیقات,ہیلری کلنٹن کے بیان نے ٹرمپ کے لیے مشکلات کھڑی کر دیں

امریکی ایوانِ نمائندگان کی ایک کمیٹی نے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین Jeffrey Epstein سے متعلق جاری تحقیقات کے سلسلے میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن Bill Clinton اور سابق وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن Hillary Clinton کے بند کمرہ بیانات (ڈپوزیشنز) کی ویڈیوز جاری کر دی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کلنٹن میاں بیوی گزشتہ […]

انٹرٹینمنٹ

شادی سے ایک دن قبل میں گھر سے بھاگ گئی تھی،اداکارہ کنول فاروق کا انکشاف

اداکارہ کنول فاروق نے ایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے ایک روز قبل گھر سے بھاگ گئی تھیں۔ انہوں نے سنو نیوز کے ایک پروگرام میں اینکر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ پیار محبت کے بعدوالدین نے کہا شادی کرنی ہے تو میں نے کہا ٹھیک ہے ۔ اینکر […]

پاکستان

آپریشن غضب للحق: بگرام ایئر بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

آپریشن "غضب للحق” کے تحت پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین فوجی اڈے بگرام ایئر بیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ ایک امریکی اخبار کے مطابق پاکستان کے حملے میں بگرام ایئر بیس کا ایک ایئرکرافٹ ہینگر اور دو ویئر ہاؤسز تباہ ہو گئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس […]

تعلیم

آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا

غیر ملکی میڈیا کی جانب سے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔تاہم ایران کے سرکاری حکام نے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی۔ اس سے پہلے میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ اٹھاسی رکنی مجلس خبرگان رهبری نئے سپریم لیڈر کا انتخاب آن لائن کررہی ہے اور […]

تعلیم

ایران کا دوبئی میں امریکی سفارت خانے پرحملہ،اجتماع میں 40 امریکی ہلاک، پاسداران انقلاب کا دعویٰ

دبئی/فجیرہ: ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران دبئی میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ فجیرہ کی بندرگاہ پر بھی میزائل یا ڈرون حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ دبئی میں واقع امریکی قونصل خانے پر بظاہر ایک ایرانی ڈرون نے منگل کی شب پانچ روز چلنے والی […]

تعلیم

ایران پر حملہ:ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ہی وزیر خارجہ کے خلاف بول اٹھے

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران پر اس رائ یل کے ساتھ مل کر حملہ اس لیے کیا کیونکہ انہیں یقین تھا کہ ایران پہلے حملہ کرنے والا تھا۔ ان کا یہ بیان وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ایک روز قبل دیے گئے مؤقف سے مختلف ہے، جس […]

پاکستان

بالاکوٹ:چھوٹے قد کی مجذوب خوشیاں بانٹنے والی خوش مزاج شخصیت کی ہلاکت،تھانہ نذر آتش

بالاکوٹ (ضلع مانسہرہ): دو مارچ پیر کی شام خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے قصبے بالاکوٹ میں افطاری کے وقت لوگوں میں خوشیاں بانٹنے والے سوشل میڈیا پر معروف شخصیت محمد جاوید مہانڈری کو ایک پولیس اہلکار نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ واقعے کی خبر علاقے میں بجلی بن کر گری اور فضا […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!