اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

بھارت نے روس سے تیل خریدنا بند کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نئی دہلی نے روس سے تیل خریدنا بند کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے اور اس کے بجائے ممکن ہے کہ وینزویلا سے تیل خریدے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون […]

hajj
پاکستان

عازمین حج 8 فروری سے قبل بائیو میٹرک کروا لیں،ترجمان مذہبی امور

ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ عازمین حج "سعودی ویزہ بائیو” ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد از جلد مکمل کریں ۔ ترجمان مذہبی امور نے ایک بیان میں کہا کہ حج ویزہ کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازم ہے،بائیو میٹرک نہ ہونے کی صورت میں حج ویزہ نہیں […]

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ لائبہ خان کا شوہر پہلے سے شادی شدہ نکلا ؟

سوشل میڈیا پر اداکارہ لائبہ خان سے متعلق یہ افواہ گردش کر رہی ہے کہ وہ پہلے سے شادہ شدہ مرد کے ساتھ شادی کر رہی ہیں اداکارہ لائبہ خان جنہوں نے چند روز قبل ہی اپنے شوہر سے متعلق تفصیلات مداحوں سے شیئر کی ہیں۔ جو پہلے سے شادی شدہ ہیں اور ان کی […]

تعلیم

ایران امریکہ معاہدہ میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کا آغاز کرنے کی باضابطہ ہدایت جاری کر دی ہے۔ ایرانی صدر نے متعلقہ حکام کو امریکا کے ساتھ جوہری امور پر مذاکرات شروع کرنے کے احکامات دیے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے […]

پاکستان

کیا پاکستان ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے میں بھی بھارت کے ساتھ میچ کا بائیکاٹ کرئے گا،ترجمان نے بتا دیا

پاکستان اگر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے(سپر ایٹ) میں پہنچ گیا اور بھارت کیساتھ میچ پڑ گیا تو کیا پاکستان تب بھی میچ کا بائیکاٹ کریگا؟اس حوالے سے ترجمان پی سی بی نے وضاحت کردی ہے۔ بی بی سی اردو کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان عامر میر سے جب پوچھا گیا […]

پاکستان

پاکستان کی خودمختاری، سلامتی اور استحکام پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں۔ خورشید ندیم

اسلام آباد: رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے کے چیئرمین خورشید ندیم نے کہا ہے کہ عوام ملک دشمن عناصر کی سازشوں سے ہوشیار رہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی ہر شکل اسلامی تعلیمات اور رسول رحمت کے اصولوں کے خلاف ہے،انہوں نے بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی سخت ترین […]

تعلیم

پاکستان کی نئی ’مارخور ایڈیشن‘ کٹ رونما

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے روایتی ہلکے سبز کٹ کی رونمائی کر دی گئی ہے جسے ’مارخور ایڈیشن‘ کا نام دیا گیا۔ رونمائی کی تقریب اتوار کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی آفیشل کٹ متعارف کرائی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور […]

t20 cricket world cup
تعلیم

پاکستان انڈیا میچ نہ ہو نے پر کس کس کو مالی نقصان اٹھانا پڑے گا۔

آئی سی سی کی کی تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے گئے متعدد میچز اس لحاظ سے بھی اہمیت رکھتے ہیں کیو نکہ تاریخ میں سب سے زیادہ دیکھنے جانے والے میچوں میں سے ایک رہے ہیں اور ان کا ریونیو بھِ دیگر میچوں سے بڑھ کر آیا ہے۔ حکومت نے پاکستان […]

تعلیم

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری سویڈن میں سکالرشپ اوپن،آئلٹس کی شرط بھی ختم

پاکستانی فنکاروں، ثقافت سے وابستہ افراد اور مختلف شعبوں میں ریسرچ کے ماہر افراد کے لیے سویڈن میں یونیسکو کے تحت ورلڈ ہیریٹیج اسکالرشپس 2026 کے لیے درخواستیں کھول دی گئی ہیں۔ جس میں 50  ہزار سویڈش کرونر کا وظیفہ، رہائش اور دیگر اخراجات شامل ہیں۔ اس پروگرام کی ایک یہ بھی خوبی ہے کہ […]

icc,bcci,asia cup trophy
تعلیم

پاکستان کا ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل آگیا

پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعمل آگیا۔ آئی سی سی نے کہا ہے کہ فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے باضابطہ رابطے کے منتظر ہیں، امید ہے پاکستان فیصلے کے منفی اثرات پر غور کرےگا۔ یہ […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!