اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف الزامات لگانے کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ کیس کی اگلی سماعت 10 فروری […]

پاکستان

سپریم کورٹ،عوام تھانیدار کے نوکر نہیں ‘بخدمت جناب "لکھنے پر پابندی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پولیس اور شہری کے تعلق سے متعلق ایک تاریخی اور اہم فیصلہ سنایا ہے جس میں نوآبادیاتی (غلامانہ) سوچ کو مسترد کرتے ہوئے عوامی وقار کو مقدم رکھا گیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا ہے کہ پولیس کو دی جانے والی درخواستوں میں اب “بخدمت جناب SHO” لکھنا ممنوع […]

تعلیم

عمران خان کی آنکھ کا اپریشن،پمز ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹو کا بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیر مین عمران خان کی صحت اور ان کی آنکھ کی بیماری کے حوالے سے اسلام آباد کے پمز پستال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹوپروفیسر رانا عمران سکندر کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ پمز پستال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹوپروفیسر رانا عمران سکندر نے سوشل میڈیا ایپ ایکس پر بیان جاری کیا تاہم […]

hajj
پاکستان

عازمین حج کو سعودی ویزا بائیو ایپ کے ذریعے بائیومیٹرک جلد مکمل کرنے کی ہدا یت 

وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا کہ عازمین حج ’’سعودی ویزا بائیو‘‘ ایپ کے ذریعے اپنی بائیومیٹرک جلد مکمل کرلیں۔ اسلام آباد سے ترجمان نے کہا کہ حج ویزا کے لیے سعودی بائیومیٹرک کرانا لازم ہے۔ اگر ایپ سے بائیومیٹرک نہ ہوسکے تو قریبی سعودی تاشیر سینٹر سے 8 فروری سے قبل بائیومیٹرک کرالیں۔  […]

پاکستان

بجلی کی طلب بڑھ گئی ، زرعی وصنعتی شعبے کی سرگرمیوں میں اضافہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے ملک میں بجلی کے استعمال میں 22 فیصد اضافے کے بعد 48 پیسے فی یونٹ اضافے پر غور شروع کردیا ہے۔ملک میں زرعی طلب میں اضافہ دیکھنے میں آیاجس وجہ سے طلب بڑھ گئی۔ دسمبر 2025 میں صنعتی اور زرعی طلب کے باعث بجلی کا استعمال بڑھ کر 2 […]

پاکستان

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات

ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیر مین عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سلمان اکرم راجا نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی ہے یہ ملاقات تیس منٹ تک جاری رہی۔ اس معاملے میں سلمان اکرم راجا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور سردار لطیف […]

پاکستان

صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان،سردار اویس لغاری

وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری نے کہا کہ محترم وزیراعظم پاکستان آپ کی رہنمائی میں پاکستان کی صنعت کے لیے بجلی کے بلوں میں 4.4روپے فی یونٹ کمی کا فیصلہ ہوگیا یہ بوجھ ہماری حکومت کے اوائل میں 8.90روپے فی یونٹ تھا جو کہ آلحمداللہ آج صفر ہوگیا ہے وفاقی وزیر […]

پاکستان

بھاٹی گیٹ واقعہ،متوفیہ کے شوہر پر پولیس حراست میں تشدد،سنسنی خیز انکشافات

لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں ماں اور بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے پر ہوشربا انکشافات سامنے آرہے ہیں ،متوفیہ کے شوہر کو پولیس نے حراست میں رکھ کر مبینہ تشدد کیا ۔ متوفیہ کے شوہر کو حراست میں لینے اور مبینہ تشدد کی اطلاعات پر پولیس میں […]

پاکستان

سہیل آفریدی کا سپریم کورٹ میں دھرنا،چیف جسٹس سے ملاقات پر اصرار

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے دیگر مرکزی رہنماؤں سمیت سپریم کورٹ میں دھرنا دیدیا تاہم اطلاعات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ان سے ملاقات نہ کی اور ملے بغیر ہی گھر روانہ ہو گئے ۔ وزیر اعلیِ کے پی کے کا اصرار تھاکہ وہ چیف جسٹس یحییٰ […]

تعلیم

ملانیا ٹرمپ پر فلم پٹ گئی،25 ڈالر کا ٹکٹ شائقین کے منہ تکتا رہ گیا

امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم امریکا اور برطانیہ کے باکس آفس پر ریلیز ہونے سے قبل ہی بری طرح پٹ گئی۔ امریکا میں وسطِ مدتی انتخابات سے قبل اس دستاویزی فلم کا ناکام ہونا کئی صارفین کے نزدیک صدر ٹرمپ کے لیے بری خبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!