اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

ننکانہ صاحب سے کرتار پور تک موٹروے“گرو نانک ایکسپریس وےکی فوری تعمیر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے کرتار پور اور ننکانہ صاحب کو قومی موٹر وے نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے سے مذہبی سیاحت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات نے ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سیالکوٹ سے کرتار پور تک موٹروے کی […]

پاکستان

لاہور: سیوریج لائن میں گرنے والی ماں کے بعد معصوم بچی کی لاش بھی برامد

لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گرنے والی 10 ماہ کی ردا فاطمہ کی لاش مل گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 10 ماہ کی ردا فاطمہ کی لاش آؤٹ فال روڈ کی سیوریج لائن سے ملی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو آپریشن 3 مختلف مقامات پر کیا گیا، آؤٹ فال روڈ، بھاٹی […]

انٹرٹینمنٹ

“اورحان غازی” سیزن 1 میں تاریخی فیصلے کی جھلک دکھائی دینے لگی

سلطان اورحان بے کی تاج پوشی کے بعد سلطنتِ عثمانیہ میں ایک نئے اور منظم دور کے آغاز کو تاریخی اہمیت حاصل ہو گئی ہے، جسے معروف تاریخی ڈراما “اورحان غازی” کے سیزن 1 میں بھی مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ سلطان اوحان بے ڈرامے کے ابتدائی مناظر میں اورحان بے کو ایک ایسے رہنما […]

انٹرٹینمنٹ

لائیو ٹی وی شو میں ٹک ٹاکرز لڑ پڑیں ویڈیو وائرل

ایک نجی ٹی وی چینل کے لائیو پروگرام میں دو ٹک ٹاکرز کے درمیان شدید جھگڑا اور بال کھینچنے کا واقعہ وائرل ہو گیا۔ جس نے ایک بار پھر اس شو کی متنازع شہرت کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ یہ پروگروم سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ یہ پروگرام ماضی میں متھیرا کی میزبانی میں […]

کھیل

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے ہرادیا

پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی۔  لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔  پاکستان کی جانب سے […]

پاکستان

بالائی علاقوں میں برفباری، بارش کے بعد شدید سردی

پاکستان کے شمالی اور بالائی علاقوں میں حالیہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث  بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہا، جس کے نتیجے میں موسم کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سسٹم ملک کے بیشتر پہاڑی علاقوں میں برفباری کا باعث بنا، جبکہ میدانی علاقوں میں بارش نے سردی […]

maryam nawaz punjab cabnit
پاکستان

پنجاب میں پرواز کارڈ پر ہنرمند نوجوانوں کو 3 لاکھ روپے تک بلا سود قرض فراہمی کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پرواز کارڈ کے ذریعے ہنرمند نوجوانوں کو 3 لاکھ روپے تک بلا سود فراہم کیے جائیں گے۔ یہ اعلان انہوں نے پرواز کارڈ، راہ روزگار اور اسکل ڈیولپمنٹ پورٹل کے افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔وزیر اعلیٰ نے کہاکہ عوام کو ریلیف اور سہولت فراہم […]

تعلیم

ایران جارحیت کی صورت میں بھر پور جواب دے گا،ایرانی مشن کا انتباہ

اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے امریکا کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں ایران ایسا ردعمل دے گا جو ماضی میں کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔ بدھ کے روز جاری بیان میں ایرانی مشن نے واضح کیاکہ ایران باہمی احترام اور مشترکہ مفادات […]

پاکستان

ایس این جی پی ایل کی جانب سے میرٹ پر گیس کنکشن کا سلسلہ جاری

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لیمیٹڈ کی طرف سے صارفین کو گیس کنکشن کی کی فراہمی کا سلسلہ مکمل طور پر میرٹ پر جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن کے مینجنگ ڈائرکٹر عامر طفیل کی ہدایات کی روشنی میں تمام درخواست گزاروں کی ڈیمانڈ نوٹس سے کنکشن فراہمی تک کے عمل میں کسی بھی […]

پاکستان

ورلڈ بنک اور اسلامی ترقیاتی بنک کے وفود کی وفاقی وزیر توانائی سے ملاقات ، پاور سیکٹر اصلاحات کو سراہا

ورلڈ بنک اور اسلامی ترقیاتی بنک کے وفود کی وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات ۔۔پاور سیکٹر اصلاحات کو سراہاپاور ڈویژن کے اعلامیئے کے مطابق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے ورلڈ بینک اور اسلامی ترقیاتی بینک کے اعلیٰ سطح کے وفود نے ملاقات کیورلڈ بینک کے وفد […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!