اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر کےچہرے پر ’ڈمپلز‘ کی وجہ کیا نکلی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اپنے چہرے پر پڑنے والے ’ڈمپلز‘ کی وجہ سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر اکثر ہی خصوصی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں جن کی وجہ سامنے ائی۔ چند ماہ قبل ایک ماہر امراض جلد نے دعویٰ کیا تھا کہ ہانیہ عامر نے ڈمپل پلاسٹی کروائی ہے۔  […]

انٹرٹینمنٹ

فلم دھرندر کے اداکار گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار

بالی ووڈ فلم دھرندر کے اداکار ندیم خان کو 10 سال تک اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ شادی کے بہانے زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملازمہ نے بتایا ہے کہ وہ 2015 میں ندیم خان کے گھر کام کرنے آئیں اور آہستہ آہستہ ان کے قریب ہو […]

پاکستان

حکومت کا کیش لیس نظام، دکانوں پر ڈیجیٹل ادائیگی لازمی قرار

حکومت پاکستان نے کیش لیس ادائیگی کے ایک اہم نظام کو متعارف کرواتے ہوئے بڑا اقدام اٹھایا ہے جس کے مطابق ملک بھر کے ریٹیل آؤٹ لیٹس، دکانوں اور خوردہ فروشوں کیلئے ڈیجیٹل ادائیگی کا کم از کم ایک طریقہ لازمی قرار دیدیا۔ اس سسٹم میں ادائیگی کے وقت جس میں بالخصوص کیو آر (QR) […]

یو اے ای ویزا پابندی،ویزا پابندی وزٹ ورك یو اے ای،
دنیا

ایران پر حملے کیلئے اپنی حدود استعمال نہیں ہونے دینگے، امارات کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے ایک اہم اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی حدود، زمین یا سمندری حدود استعمال نہیں ہونے دینگے۔ وزارتِ خارجہ نے اس ضمن میں اپنا واضح مؤقف دیتے ہوئے کہا کہ فوجی کارروائی میں کسی قسم کی مدد سے انکار، مکالمے و بین الاقوامی قوانین […]

پاکستان

طلبا و طالبات کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم کے نئے مرحلے کا آغاز

پنجاب حکومت نے طلبا و طالبات کی تعلیم اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جدید لیپ ٹاپ پروگرام کا آغاز کیا ہےجس کے تحت طلبہ کو میرٹ پر جدید لیپ ٹاپ میرٹ فراہم کیے جائیں گے، جس کے لیے پورٹل پر آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔ اہلیت کا معیار اس […]

کھیل

پاکستان کی ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ جمعے یا آئندہ پیر کو ہوگا ، محسن نقوی

پی سی بی کے چیر مین محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ جمعے یا آئندہ پیر کو ہوگا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ آج ایک اہم ملاقات کی، جس میں ٹی20 ورلڈ کپ میں […]

t20 cricket world cup
تعلیم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم شرکت کرے گی یا نہیں؟ فیصلہ کل ہوگا

پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کل وزیراعظم کی مشاورت کے بعد ہوگا، پی سی بی آئی سی سی کے دہرے معیار کو مسترد کرتا ہے، ہم نے کرکٹ کے سنہری اصولوں کو مدنظر رکھ کر بنگلا دیش کی حمایت کی۔ کھلاڑیوں سے گفتگو […]

پاکستان

سابق کرکٹر کا بیٹا گھریلو ملازمہ سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

سابق مشہور کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے کو ملازمہ سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر گرفتار کر لیا گیا ،ملزم کو انویسٹی گیشن پولیس برکی نے گرفتارکرلیا۔سلمان قادر کیخلاف اس کی گھریلوملازمہ نے جنسی زیادتی کی درخواست دی۔متاثرہ لڑکی کی درخواست پر برکی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ یہ بھی پڑھئیے ایمان مزاری […]

انٹرٹینمنٹ

نیہا ککڑ نے طلاق سے متعلق پھیلی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ گلوکارہ نیہا ککڑ نے طلاق سے متعلق پھیلی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ ان کے شوہر روہن پریت سنگھ اور خاندان کو اس معاملے میں گھسیٹنا مناسب نہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام اسٹوریز میں لکھا کہ لوگ ان کے ’معصوم شوہر‘ اور ’سب سے پیارے خاندان‘ کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں، […]

پاکستان

بیوی کو گھورنا یا دھمکی دینا بھی جرم قرار ، بل منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس بل 2025 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا جس کے مطابق بل کے تحت بیوی کو گھورنا بھی جرم قرار دیا گیا ہے۔ ۔ اس قانون کا مقصد بیوی، بچوں، بزرگ افراد، معذور افراد، ٹرانس جینڈر اور ایک ساتھ رہنے والے افراد کو گھریلو تشدد اور ہر […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!