اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

نیٹ میٹرنگ صارفین کا یونٹس کریڈٹ کا مسئلہ حل ہو گیا سردار اویس لغاری کا نوٹس

نیٹ میٹرنگ صارفین کا یونٹس کرڈٹ کا مسئلہ حل ہو گیا اس بارئے وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے نو ٹس لیا۔ وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی کی ہدایات کے تحت نیٹ میٹرنگ صارفین کے یونٹس کریڈٹ نہ کرنے کا نوٹس […]

تعلیم

گل پلازا آتشزدگی میں کل 79 اموات ہوئیں، رپورٹ تیار

کمشنر کراچی نے گل پلازا کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی جس میں کہا گیا ہے کہ آگ لگنے سے 79 اموات ہوئی ہیں، زیادہ تر اموات گل پلازا کے میزنائن فلور پر ہوئیں۔ رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی ہے۔کمشنر کراچی گل پلازا میں لگنے والی […]

پاکستان

آر ڈی اے کا بڑا ایکشن، فیصل ٹاؤن کے خلاف مبینہ لینڈ فراڈ پر مقدمہ درج

راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے ہاؤسنگ اسکیم “فیصل ٹاؤن” کی انتظامیہ کے خلاف بڑے پیمانے پر قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے مبینہ فراڈ، غیر قانونی پلاٹ فروخت کرنے اور منظور شدہ ترقیاتی نقشوں کی خلاف ورزیوں پر باقاعدہ مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ فرسٹ انفارمیءشن رپورٹ (ایف آئی آر نمبر 15/26) 25 […]

ٹیکنالوجی

جیکو جے فائیو ہائبرڈ الیکٹرک کم قیمت اور زیادہ فیچرز والی ایس یو وی آٹو مارکیٹ میں چھا گئی

چینی ہائبرڈ ایس یو وی کار جیکو جے فائیو کی پاکستان آٹا مارکیٹ میں دیگر ایس یو ویز کی نسبت اس کی کم قیمت نے سب کو حیران کیا ہے کچھ جگہ اس کی بکنگ بند ہو چکی ہے۔ دیکھنے میں تو جیکو جے فائیو ان بہت سی گاڑیوں میں سے ایک لگتی ہے جو […]

کھیل

ورلڈ کپ سے پاکستان کا بائیکاٹ کی صورت میں آئی سی سی اور پاکستان کو کتنا نقصان ہو گا

پاکستان کرکٹ بورڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم سری لنکا بھجوانے سے متعلق حتمی فیصلہ جمعے یا پیر کو کر ئے گا تا ہم یہ بات اہم دکھائی دے رہی ہے کہ پاکستان کے بائیکاٹ کی صورت میں آئی سی سی اور پاکستان کو کتنا بڑا مالی نقصان اٹھانا پڑے گا۔ میڈیا ذرائع […]

تعلیم

عمران خان خطرناک بیماری کا شکار،پی ٹی آئی کو تشویش کیوں ؟

پاکستان تحریک انصاف نے کے ذرائع یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ جیل میں عمران خان کی دائیں آنکھ میں سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ تاہم اب تک جیل انتظامیہ یا ان کا معائنہ کرنے والے ڈاکٹروں کی طرف سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق […]

دنیا

انڈیا کا 27 یورپی ممالک کے ساتھ فری ٹریڈ زون "مدر آف آل ڈیلز "معاہدہ ہو گیا

انڈیا اور یورپی یونین کے درمیان تقریباً دو دہائیوں تک جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد ایک تاریخی تجارتی معاہدہ طے پا چکا ہے جس کو مدر آف آل ڈیلز قرار دیا جا رہا ہے۔ یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈر لیئن نے ایکس پر لکھا کہ ’ہم نے مدر آف آل ڈیلز طے […]

پاکستان

22 لاکھ کی گاڑی کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے کی نمبر پلیٹ، عمران خان کا نام غائب

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے مختلف نمبر پلیٹوں کی نیلامی کی جبکہ آئیندہ مرحلے میں سیاسی رہنماوں کے ناموں کی نمبر پلیٹوں کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے گاڑیوں کے نمبروں کی نیلامی کا منصوبہ اپنی آمدنی بڑھانے کے لیے شروع کیا تھا اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق یہ ایک […]

انٹرٹینمنٹ

مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر خاموشی توڑ دی،ردعمل وائرل

مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ڈیپ فیک ویڈیو قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ علینہ عامر کی ایک ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر ٹک ٹاکر نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ […]

پاکستان

لاھور ، دوران بسنت پتنگ پر سیاسی رہنما کی تصویر لگانے پر پابندی،حکومت کی پریشانی میں اضافہ

لاھور میں بسنت کے مو قع پاکستان تحریک انصاف کے با نی چیرمین عمران خان کی تصویر والی پتنگیں اور گڈے مارکیٹ میں آگئے جس پر پنجاب حکومت کو سیاسی رہنماوں کی تصویروں کے پتنگ اڑانے پر پابندی لگا دی ہے۔ بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جب کہ پتنگوں […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!