اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر علی ہادی چٹھہ کو 17، 17 سال قید اور جرمانے کی سزا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے انسانی حقوق کی وکیل رہنما ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر علی ہادی چٹھہ کو 17، 17 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی۔جوڑے کو سزا متنازع ٹوئٹس کیس میں دی گئی ہے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے 22 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ […]

کھیل

بنگلادیش ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء سے آوٹ اسکاٹ لینڈ ان ، زیادتی ہوئی پاکستان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء سے باہر کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا جس پر پاکستان نے بھی اپنا رعدمل دیا ہے۔ آئی سی سی نے اعلان کیا کہ بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ سے بنگلادیش کی ٹیم کو […]

پاکستان

ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چھٹہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو لڑائی جھگڑا کرنے کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی جس کے دوران عدالت سے ایمان مزاری اور ہادی علی کے 7 روزہ جسمانی […]

تعلیم

ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ اسلام آباد سے گرفتار

انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی چٹھہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ڈسٹرکٹ کورٹ جاتے ہوئے سرینا چوک کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔ اس موقع پر وکلاء کی بڑی تعداد ایمان مزاری اور […]

خاص رپورٹ

پی ایس ایل میں کروڑوں کی بولی بڑھانے والی سفید کپڑوں میں ملبوس وائرل میڈم کون ؟

پاکستان سپر لیگ میں حیدرآباد کے نام سے منسوب نئی ٹیم ایف کے ایس گروپ کی ملکیت ہے لیکن پی ایس ایل میں کروڑوں روپے بولی لگانے والی سفید کپٹروں میں ملبوس ایک میڈم وائرل ہو رہی ہیں۔ سفید لباس میں ملبوس خاتون نے کیسے کرکٹ فینز کے دل جیتے؟ سفید لباس میں ملبوس خاتون […]

کھیل

لاہور قلندرز کی ملکیت کیس فواد رانا نے بھائیوں کو مات دے دی

لاھور قلندر کی ملکیت کے کیس میں ثالثی ٹریبونل نے فیصلہ دیا کہ فواد رانا کے شیئرز ان کے بھائیوں نے فراڈ کے ذریعے ہتھیائے تھے۔ لاہور قلندرز کے بانی اور QALCO کے سربراہ فواد رانا نے اپنے چھوٹے بھائیوں عاطف رانا اور ثمین رانا کے خلاف طویل قانونی جنگ کے بعد تاریخی فتح حاصل […]

پاکستان

ناک کے کوکے سے مشہور نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کی پی ٹی وی نیوز پر دوبارہ انٹری

پی ٹی وی نیوز پر معروف براڈکاسٹر عشرت فاطمہ کا طویل وقفے کے بعد پہلا نیوز بلیٹن جاری ہوا جس پر ناظرین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ عشرت فاطمہ کا پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان پر سفر چار دہائیوں سے زیادہ عرصے پر محیط ہے گزشتہ دنوں ان کو […]

کھیل

ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کوہلی کی بادشاہت ختم

آئی سی سی نے پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ون ڈے بیٹرز میں بڑی تبدیلی ہو گئی اور انڈیا کے سپر بیٹر ویرات کوہلی سے پہلی پو زیشن چھن گئی۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے بھارت کے ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی اور وہ ون ڈے […]

انٹرٹینمنٹ

دھریندر کے بعد خلیجی ملکوں ایک اور بھارتی فلم کی ریلیز پر پابندی لگا دی گئی

بھارتی فلم دھریندر کے بعد اب اداکار سنی دیول کی پاکستان مخالف فلم بارڈر 2 کی بھی خلیجی ملکوں میں ریلیز پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ فلم جمعہ 23 جنوری کو تھیٹر پر ریلیز ہونا تھی۔ بارڈر 2 نئے سال کی پہلی بڑی فلم بھی ہے جس کو ریلیز کیا جا رہا ہے تاہم […]

دنیا

بھارت میں ہندتوا کے مظالم، پادری مندر کے سامنے سجدہ کرنے اور جے شری رام کے نعرے لگانے پر مجبور

انڈیا کی ریاست اڑیسہ میں 4 جنوری کو ایک واقعہ پیش آیا جس میں ایک پادری کو زد کوب کیا گیا اور مندری کے سامنے سجدے کرنے پر مجبور کیا گیا لیکن یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں مسیحی پادری کو زدوکوب کرنے کے الزام میں پولیس نے چار مشتبہ […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!