اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

ٹیکنالوجی

آئیندہ 20 سال میں انسان کے لیے کام لازمی نہیں ہو گا ، روبوٹ سرجن عام ہوں گے

ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس میں تیز رفتار ترقی کو سامنے رکھتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 10سے20برس میں انسانوں کے لیے کام کرنا لازمی نہیں رہے گا۔ ایلون مسک کا کہنا تھا کہ اس جدید ترقی کی وجہ سے پیسے کی اہمیت ختم ہو جائے گی، […]

خاص رپورٹ

صدر ٹرمپ نے دوسری مدت میں دولت کے انبار لیا لیے،امریکی جریدے کی رپورٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی دوسری صدارتی مدت میں4کھرب کمالیے۔، نیویارک ٹائمز کے ادارتی بورڈ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری مدتِ صدارت کے دوران عوامی خدمت کے بجائے ذاتی دولت میں غیر معمولی اضافہ کیا، ادارتی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ خاندان کی کمائی کے بڑے ذرائع میں میڈیا اور ٹیک کمپنیاں بھی شامل رہیں۔ […]

پاکستان

ہمیں ملاقات نہیں عمران خان چاہیے،علیمہ خان

اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں ملاقات نہیں عمران کی رہائی چا ہئے ،۔ بانی پی ٹی آئی کو غیر قانونی طریقے سے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے،اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے علیمہ نے کہاکہ کوئی ان سے پوچھے اپوزیشن لیڈرز کے نوٹیفکیشنز 5 […]

پاکستان

پاکستان میںایک ماہ کے دوران تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) نے ایک ماہ کے اندر تیسری مسلسل تیل و گیس کی کامیاب دریافت کر لی،نئے ذخیرے کی دریافت سے ملک کی توانائی رسد کو مزید مضبوط بنا دیا ہے۔ مجموعی طور پر 9,480 بیرل یومیہ تیل کا اضافہ کیا ہے، جو پاکستان کی موجودہ مقامی خام تیل کی […]

trump qatar
تعلیم

ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے ڈٹ گئے۔نیٹو اتحاد میں تناو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وہ گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کے اپنے منصوبے سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اس اعلان کے بعد نیٹو اتحاد میں شدید تناؤ پیدا ہو گیا ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان کے بعد یورپی یونین نے […]

کھیل

وقت آگیا ہے کہ اس سفر کو یہاں ختم کروں شعیب ملک نے پی ایس ایل کو خیر باد کہہ دیا

پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، اور اس کے ساتھ ہی 2016 سے جاری ان کا پی ایس ایل میں تسلسل بھرا سفر اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سابق قومی […]

پاکستان

سندھ پولیس کے چھ اہلکار لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزم ثابت

سندھ کے شہر ٹُھل میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں ایس ایس پی جیکب آباد کی تحقیقات میں چھ پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے، پو لیس حکام نے تمام اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کے مطابق متاثرہ لڑکی آسیہ کھوسو کی دادی […]

دنیا

پاکستانی وزیراعظم کو صدر ٹرمپ کی ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے غازہ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت موصول ہوئی ہے۔ اتوار کو اسلام آباد میں دفترِ خارجہ سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ’پاکستان کے وزیراعظم کو امریکہ کے صدر کی جانب سے دعوت موصول ہوئی ہے کہ وہ مذکورہ […]

دنیا

یورپ کو بلیک میل نہیں کیا جا سکتا۔نیٹو کےآٹھ یورپی ممالک امریکہ کے آگے ڈٹ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کے معاملے پر نئے تجارتی محصولات کی دھمکیوں کا نشانہ بننے والے آٹھ یورپی ممالک ڈٹ گئے اور انہوں نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ نیٹو کے آٹھ ممالک کے مشترکہ بیان کے بعد ڈنمارک کی وزیرِاعظم میٹے فریڈرکسن نے کہا کہ ’ڈنمارک کو بھرپور حمایت […]

t20 cricket world cup
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی حکومت کا پاکستان رابطہ

بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی حکومت نے پاکستانی حکومت سے رابطہ کر لیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا۔ ذرائع کے […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!