اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

سوشل میڈیا پر 2016 کی تصاویر کا ٹرینڈ کیوں بن رہا ہے؟

سوشل میڈیا پر صارفین ایک دہائی پرانی، یعنی 2016 کی، اپنی تصاویر دوبارہ شیئر کر رہے ہیں۔ اس رجحان کو ’2026 نیا 2016 ہے‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں ایک دہائی پرانی تساویر کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا جا رہا ہے۔ اس ٹرینڈ کے تحت صارفین اپنے کیمرا رولز سے 2016 کی […]

انٹرٹینمنٹ

2016 ,سوشل میڈیا ٹرینڈ اننیا پانڈے بھی شامل ،اپنی تصاویر شئیر کر دیں

بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے بھی 2016 کے سوشل میڈیا ٹرینڈ میں شامل ہو کر اپنی نایاب تصاویر شئیر کردی ہیں جن کو مداحوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ان دنوں سوشل میڈیا پر 2016 کا ٹرینڈ خاصا مقبول ہے اور لوگ اس سال سے جڑی یادیں اور تصاویر […]

انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور بھی سوشل میڈیا پر جاری 2016 کے ٹرینڈمیں شامل ،نایاب تصاویر شئیر کریں

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان بھی سوشل میڈیا پر جاری 2016 کے ٹرینڈ میں شامل ہوگئیں اور انہو ں نے ماضی کی چند نایاب اور یادگار تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ ان نایاب تصاویر میں کرینہ کو حمل کے دوران مختلف مواقع پر پراعتماد اور باوقار انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔انہو […]

کھیل

بنگلہ دیش نے بھارت میں کھیلنے سے انکار کر دیا آئی سی سی سے مزاکرات ناکام

بنگلہ دیش بھارت میں ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے کے لیے راضی نہ ہوا اور اس ضمن میں آئی سی سی کی کوششیں بھی رائیگاں گئیں، آئی سی سی وفد کی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے میٹنگ اختتام کو پہنچی۔ بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ کے میچز سری لنکا منتقل کرنے کی باضابطہ […]

تعلیم

نئے سال کا آغاز نئے سولو سسٹم لگوانے والے صارفین کے لیے بری خبر

ملک میں نئے سال کے آغاز میں ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، مقامی مارکیٹ میں درآمد شدہ چینی سولر پینلز، خصوصاً 585، 645 اور 720 واٹ کی کیٹیگری میں قیمتیں اوسطاً 5 ہزار روپے تک بڑھ گئی ہیں۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد 585 واٹ کا سولر پینل […]

پاکستان

جنید صفدر کا شانزے روحیل سے نکاح ہو گیا تقریبات جاری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا شانزے روحیل کے ساتھ نکاح ہوگیا جبکہ شادی کی تقریبات ابھی جا ری ہیں۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے جنید صفدر اور شانزے روحیل کا نکاح پڑھایا۔ قبل ازیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر بارات لے کر دلہنیا کے گھر […]

دنیا

ایران میں اموات کے ذمہ دار صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں،آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران میں مظاہروں کے دوران ہونے والی اموات، نقصانات اور عوام کے خلاف جھوٹے الزامات کی ذمہ داری امریکی صدر پر عائد کر دی ہے۔ان کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی کارروائیوں کے باعث ایران میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے۔ اپنے بیان میں آیت اللہ خامنہ […]

پاکستان

جیکو جے 5 انتہائی سستی قیمت میں پاکستان میں متعارف کروا دی گئی

جیکو (Jaecoo) نے پاکستان میں اپنی سب سے کم قیمت ہائبرڈ ایس یو وی جے5 (J5) متعارف کرا دی ہے، جس کا مقصد سیڈان اور ایس یو وی کے درمیان قیمت کے فرق کو کم کرنا ہے۔ نشاط گروپ کی معاونت سے لانچ کی جانے والی جے5 میں پریمیم انٹیریئر، بہتر فیول ایوریج اور جدید […]

انٹرٹینمنٹ

انڈین کپتان سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ پر ایک سو کروڑ کا دعویٰ کر دیا

بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے ایک متنازع بیان کے وائرل ہو نے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو نے سوشل میڈیا پر وائرل متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم اٹھانے کا فیصلہ […]

دنیا

امریکہ نے ایران پر حملہ کیوں نہ کیا،صدر ٹرمپ نے اس کی وجہ بتا دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مکمل تیاریوں کے باوجود تاحال ایران پر حملہ نہ کرکے سب کو حیران کردیا ہے اور خود ہی اس بات کی وضاحت بھی کر دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ تاحال حملہ نہ کرنے کا فیصلہ انھوں نے […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!