اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

حلف دیتا ہوں کبھی سیاست میں نہیں آؤں گا، اقرار الحسن کی پرانی ویڈیو وائرل ہو گئی

مشہور ٹی وی اینکر اور’پاکستان عوام راج تحریک‘ کے بانی اقرار الحسن کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے کہا تحا کہ حلف دینا ہوں کبھی سیاست میں نہیں آوں گا۔ انہو ں نے مزید اعلان کیا ہے کہ وہ کسی پارٹی یا حکومتی عہدے پر فائز نہیں ہوں گے […]

پاکستان

پاکستان کے ٹینس کھلاڑی طلحہ وحید نے گینز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستان کے سینیئر ٹینس کھلاڑی طلحہ وحید ملک کا نام روشن کر دیا انہو ں نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ کامیاب سروسز کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا، جس پر انہیں عالمی سطح پر باضابطہ طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ پاکستانی سینیئر ٹینس کھلاڑی طلحہ وحید کو ایک منٹ […]

پاکستان

محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر،نوٹیفکیشن جاری

اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ایوان زیریں میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ عمر ایوب خان کی نااہلی کے بعد خالی ہوا تھا۔ یہ بھی […]

تعلیم

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کا نوبیل انعام مل گیا ۔

وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچادو نے نوبیل انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے مخالفت کے باوجود اپنا نوبیل امن انعام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دے دیا جبکہ صدر ٹرمپ نے بھی نو بیل انعام اپنے پاس رکھ لیا ہے۔ ماریا کورینا ماچادو نے وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور امریکی […]

ٹیکنالوجی

پاکستان نے باضابطہ اپنی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی اوتار ’لیلیٰ‘ متعارف کروا دی

پاکستان نے باضابطہ طور پر اپنی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی اوتار ’لیلیٰ‘ متعارف کروا دی ہے جو ملک میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ میں اہم اقدام ہے۔ ایک خصوصی تقریب میں اس کے اعلان کے مو قع پر وفاقی وزیر اطلاعات و ٹیکنالوجی نے ’لیلا‘ کو ایک ’تاریخی اور قابل تقلید اقدام‘ قرار دییتے […]

تعلیم

28 ویں آئینی ترمیم، کیا کروڑوں نوجوانوں کو ووٹ کے حق سے محروم کر دے گی ؟

وفاقی حکومت اس وقت 28ویں آئینی ترمیم لا نے کا فیصلہ کر چکی ہے جس کی تصدیق وزیرمملکت قانون و انصاف بیرسٹرعقیل ملک نے بھی کی ہے جس میں سب سے متنازع مجوزہ ترمیم ووٹ کی عمر سے متعلق بتائی جا رہی ہے کہ 25 سال کے نوجوان کو ووٹ کا حق دینے پر غور […]

دنیا

جارحیت کی گئی تو فیصلہ کن جواب دیں گے۔ایران

اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ہم کشیدگی چاہتے ہیں نہ تصادم، تاہم جارحیت کی گئی تو فیصلہ کن جواب دیں گے۔ ایرانی مندوب کا مزید کہنا  تھا کہ ایران معاملے کو سفارتی طریقے سے حل کرنا چاہتا ہے مگر براہ راست یا بالواسطہ جارحیت کی جاتی ہے تو […]

ٹیکنالوجی

زینتھ پی آر اور ریپو میڈیا انٹیلی جنس کے درمیان معاہدہ

زینتھ پبلک ریلیشنز (Xenith PR) نے ریپو میڈیا انٹیلی جنس (Repu Media Intelligence) کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت فروری 2026 سے ایکیومن میڈیا انٹیلی جنس (Acumen Media Intelligence) کو زینتھ پی آر کی اسٹریٹجک کمیونیکیشن سروسز کا حصہ بنایا جائے گا۔ اس اشتراک کے ذریعے زینتھ پی […]

پاکستان

روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ میں لاہور ائیر پورٹ کو بھی شامل کرنے لئے رابطے،سردار یوسف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی کے تناسب سے سالانہ حج کوٹہ 2 لاکھ 30 ہزار کرنے کے لئے سعودی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں، قوی امید ہے کہ دیگر ممالک کے کوٹہ میں اضافے کے ساتھ پاکستان کے کوٹہ میں بھی خاطر خواہ اضافہ کر […]

تعلیم

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا،ترجمان وائٹ ہاوس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، ٹرمپ اور ان کی ٹیم نے مظاہرین کی ہلاکتیں جاری رہنے پر ایران کو سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔  کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ صدر ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!