پنجاب کے اسکولوں میں جسمانی سزا ختم کرنے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے اسکولوں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کے خاتمے کے لیے قانون سازی کی اصولی منظوری دے دی۔ کلاس رومز میں جسمانی سزا کے متبادل کے طور پر ’’ڈسپلن کارنرز‘‘ قائم کرنے پر بھی غور کیا گیا۔








