ٹرمپ نے تین بڑے میڈیا اداروں پر وائٹ ہاؤس کوریج کی پابندی عائد کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کو وائٹ ہاؤس سے کوریج کرنے سے روکنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ نے تینوں اداروں پر جعلی خبریں نشر کرنے کا الزام عائد کیا جبکہ مزید میڈیا اداروں پر بھی پابندی کا عندیہ دیا۔







